• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چینی طرز کی جدیدیت کے حوالے سے اندرونی منگولیا نیا باب تخلیق کرے، چینی صدر

News Editor by News Editor
جون 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے حالیہ دورے کے دوران ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا ہےکہ اندرونی منگولیا خود اختیار علاقہ اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر قائم رہتے ہوئے اور ماحولیات اور سبز ترقی کو ترجیحات قرار دیتے ہوئے "دو دیواروں”، "دو اڈوں” اور "ایک برج ہیڈ” کی تعمیر میں نئے کارنامہ دکھائے۔

جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کی پارٹی کمیٹی اور حکومت کی ورک رپورٹ سنی اور اندرونی منگولیا میں مختلف شعبوں میں حاصل کردہ کامیابیوں کی توثیق کی۔انہوں نےاس بات پر زور دیا کہ اندرونی منگولیا قومی توانائی اور اسٹریٹجک وسائل کا اہم اڈہ ہے، زرعی پیداوار اور مویشیوں کی مصنوعات کا اہم اڈہ ہے اور شمال کی جانب چین کے کھلے پن کا اہم برج ہیڈ بھی ہے۔

اندرونی منگولیا کی خصوصیات کے حامل ایک جدید صنعتی نظام کی تعمیر میں تیزی لانا ضروری ہے.ہمیں "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر اور چین-منگولیا-روس اقتصادی راہداری کی تعمیر میں فعال طور پر حصہ لیتے ہوئے کھلے پن کے معیار کو بڑھا کر اندرونی اور بیرونی دوہری گردش کو جوڑنے میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ شمالی چین میں حیاتیاتی سلامتی کی اہم دیوارکو مضبوط بنانا اندرونی منگولیا کا اہم مشن ہے۔ ہمیں ریت کے انسداد اور سبز ترقی کے عمدہ رجحان کو برقرار رکھتے ہوئے انسداد ریت کے ماڈل کو جدت طرازی کے ذریعے بہتر بنانے اور ریگستانی کنٹرول کے جامع مفادات کو بڑھانے کی ضرورت ہے.

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں عوام کو اولین ترجیح دیتے ہوئےان کے معیار زندگی کو یقینی اور بہتر بناکر تمام قومیتوں کے عوام کو صحیح معنوں میں یہ احساس دلانا ہوگا کہ مشترکہ خوشحالی کے فوائد ان تک پہنچے ہیں۔ ہمیں عوام کے جانی و مالی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہر قسم کے بڑے حادثات کو روکنے کی پوری کوشش کرنی چاہئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرچینی طرزمنگولیا
Previous Post

جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو میں سلام پیش کرتا ہوں، عطا تارڑ

Next Post

چین کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی میں اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading