• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

چینی صدر کے سال نو کے پیغامات میں چین اور دنیا ساتھ ساتھ

News Editor by News Editor
دسمبر 30, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نےاپنے سال نو کے پیغامات میں ہر دفعہ چین کی سفارت کاری کا جائزہ لے کر چین اور دنیا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔

2021کےلئے سال نو کے پیغام میں انہوں نےدو ہزار بیس میں پوری دنیا میں پھیلنے والی کووڈ ۱۹کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اپیل کی کہ تمام ممالک کے عوام وباکی روک تھام کےلئےمل کر کوشش کریں۔ان کا کہنا تھا کہ بنی نوع انسان جدا جدا نہیں ہیں اور ہم ایک ہیں۔ایک سال کی افراتفری کے بعد آج ہم پہلے سے کہیں زیادہ ہم نصیب معاشرے کی اہمیت محسوس کر رہے ہیں۔

گزشتہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ نے اپنے سال نو کے پیغامات میں چین اور دنیا کے تعلقات پر یوں روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ جب چینی عوام اپنی قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ کی جستجو کر رہے ہیں، ہم دعاگو ہیں کہ دوسرے ممالک کے عوام بھی اپنے اپنے خوابوں کی تکمیل کر پائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی عوام اپنے ملک کے مستقبل کا خیال رکھتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ دنیا کے مستقبل پر بھی توجہ دیتے ہیں۔دنیا بڑی ہے اور مسائل بھی زیادہ ہیں۔ عالمی برادری چین کی آواز اور چین کے فارمولہ کی منتظر ہے۔ اس حوالے سے چین غیر حاضر نہیں ہو سکتا۔

دو ہزار تیرہ میں شی جن پھنگ نے پہلی دفعہ ہم نصیب معاشرے کا تصور پیش کیا۔ اس کے بعد ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا ذکر انہوں نے بارہا اپنے سال نو کے پیغامات میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نصیب معاشرے کا مطلب یہ ہے کہ ہر قوم اور ہر ملک کا مستقبل ایک دوسرے سے منسلک ہے۔ ہماری مشترکہ کوشش یہ ہونی چاہئے کہ اس دنیا کی ایک ہی خاندان کے طور پر تعمیر کی جائے اور تمام ملکوں کے عوام کی بہتر زندگی کی خواہش کی تکمیل کی جائے۔

ترقی کے راستے میں متعدد مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے شی جن پھنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو پیش کیا، جسے عالمی برادری کی وسیع پزیرائی حاصل ہوئی۔ اب چین نے دنیا کے ایک سو پچاس ممالک اور بتیس بین الاقوامی تنظیموں کےساتھ تعان کے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔اپنے سال نو کے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ ہم دعاگو ہیں کہ پوری دنیا کے عوام ایک ساتھ مل کر ون بیلٹ ون روڈ اور ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کریں اور بنی نوع انسان کے روشن مستقبل کے لئے انتھک کوشش کرتے رہیں۔

عالمی امن بھی صدر شی جن پھنگ کے پیغامات میں زیادہ نظر آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم امن کےلئے اپیل کرتے ہیں۔ میری دلی دعا ہے کہ پوری دنیا کے عوام مل کر کوشش کریں کہ سب لوگ بھوک ، سردی اور جنگ سے بچ سکیں اور ہمارے بچے امن کی روشنی میں ترقی کر سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیغاماتچینی صدرسال نوشی جن پھنگصدر مملکت
Previous Post

امریکہ تائیوان کے ساتھ عسکری رابطے بند کرے،چین

Next Post

اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

News Editor

News Editor

Next Post
اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading