• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چینی صدر کی کمیونسٹ یوتھ لیگ کی نئی قیادت کے ارکان سے ملاقات

News Editor by News Editor
جون 27, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ یوتھ لیگ کی مرکزی کمیٹی کی نئی قیادت کے ارکان کے ساتھ ایک گروپ ٹاک کی اور ایک اہم تقریر کی۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ پارٹی اور ملک کی امید نوجوانوں پر مرکوز ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ کمیونسٹ یوتھ لیگ کی مرکزی کمیٹی نئے عہد اور نئے سفر میں پارٹی کی طرف سے سونپے گئے مشن اور کاموں کو پوری لگن سے نبھائے گی، عمدہ روایات کی وراثت کو آگے بڑھائے گی، اصلاحات و جدت کاری پر قائم رہے گی اورایک مضبوط ملک کی تعمیر میں پیشرفت اور قومی نشاۃ ثانیہ کےلیے جدوجہد جاری رکھے گی۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نے امید ظاہر کی کہ کمیونسٹ یوتھ لیگ کی مرکزی کمیٹی کی نئی قیادت اپنی ترقی کو مضبوط کرے گی، ایک اچھا مثالی کردار ادا کرے گی اور نوجوان نئی اور عظیم تر ترقی کے حصول کے لیے کام کریں گے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور نشاۃ ثانیہ کے عظیم مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پوری پارٹی اور نوجوانوں سمیت تمام قومیتوں کے لوگ متحد ہو کر مشکلات پر قابو پاتے ہوئے آگے بڑھیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف اس صورت میں جب نوجوان مثالی کردار کے حامل ہوں، ذمہ داری اٹھانے کی ہمت رکھتے ہوں، مشکلات کو برداشت کر سکتے ہوں اور جدوجہد کے لیے آمادہ ہوں،تو پارٹی اور ملک کے نصب العین کا مستقبل امید سے بھرپور ہو سکتا ہے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کو چینی طرز کی جدید یت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے اور تکنیکی جدت، دیہی احیاء، سبز ترقی، سماجی خدمات اور ملک کے دفاع جیسے مختلف شعبوں میں سب سے آگے اور نئی قوت بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرکمیونسٹ یوتھ لیگنئی قیادت
Previous Post

خام تیل سے لدا ایک اور روسی جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا

Next Post

امر یکہ نے چین کے خلاف غلط اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے، چینی سفارتکار

News Editor

News Editor

Next Post
چینی سفارتکار

امر یکہ نے چین کے خلاف غلط اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے، چینی سفارتکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading