• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چینی صدر کی چینی نجی معیشت کے اعلی معیار کی ترقی کی حوصلہ افزائی

News Editor by News Editor
مارچ 7, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کے اعلی ترین رہنما شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس یعنی سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاس میں شریک چائنا نیشنل ڈیموکریٹک کنسٹرکشن ایسوسی ایشن اور آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹریز اینڈ کامرس کےمندوبین سے ملاقات کی ہے۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان دونوں سیاسی جماعتوں کے سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کےمندوبین کی اکثریت ماہر اقتصادیات، معاشی اسکالرز اور نجی کاروباری صنعت کاروں پر مشتمل ہے۔ شی جن پھنگ چین کی نجی معیشت اور نجی صنعتی و کاروباری اداروں کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں۔

چین کے دو اہم سالانہ اجلاسوں کے دوران شی جن پھنگ بطور قومی عوامی کانگریس کے نمائندے نہ صرف اپنے وفد میں حکومت کی ورک رپورٹ پر نظرثانی میں شرکت کرتے ہیں بلکہ چین کی حکمران سیاسی جماعت کے جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے وہ سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے مندوبین سے ملاقات کرتے ہیں اور ان کے ساتھ گروپ ڈیسکشن میں ان کی آرا اور تجاویز بھی سنتے ہیں۔ گزشتہ دس سالوں میں دو اہم اجلاسوں کے دوران شی جن پھنگ نے پچاس سے زائد بار ایسی سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے۔ تو سوال یہ بنتا ہے کہ شی جن پھنگ کیوں اس وقت چینی نجی معیشت کی ترقی پر زور دے رہےہیں۔

نجی معیشت چین کی اقتصادی وسماجی ترقی، روزگار، محصولات اور سائنس کے شعبے میں اہم کردار ادا کرتی ہے. اعداد و شمار کے مطابق نجی معیشت چین کی ٹیکس آمدنی کا 50فیصد سے زیادہ، جی ڈی پی کا 60فیصد سے زیادہ، تکنیکی تخلیقات میں 70فیصد سے زیادہ اور شہری روزگار میں 80فیصد سے زیادہ خدمات انجام دے رہی ہے.

حالیہ برسوں میں امریکہ کی قیات میں مغربی ممالک نے چین کی ہمہ گیر معیشت کی روک تھام کے لیے دبائو کی پالیسی اپنائی اور ہوا وے جیسے چینی ہائی ٹیک صنعتی اداروں کو دبائو اور پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ساتھ ہی وبائی صورتحال کا سامنا کرنے والے بہت سے چینی نجی کاروباری اداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اس وقت، چینی حکومت کو نجی معیشت کےاعتماد کو بڑھانے اور اس کی اعلی معیار کی ترقی کی حمایت اور فروغ دینے کے لئے مضبوط پیغام دینےکی ضرورت ہے. شی جن پھنگ نے 6 مارچ کو اپنی تقریر میں واضح کیا ہےکہ نجی معیشت سی پی سی کی طویل مدتی حکمرانی اور چینی قوم کی عظیم نشاط ثانیہ کے لئے اہم قوت ہے۔
شی جن پھنگ نے چینی نجی صنعتی اداروں سے کن خواہشات کا اظہار کیا۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ نجی صنعتی و کاروباری اداروں کو نئے ترقیاتی تصور پر عمل کرتے ہوئے اعلی معیار کی ترقی کا راستہ اپنانا ہوگا۔ انہوں نے نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ ملک کے اہم منصوبوں بلکہ صنعتی چین اور سپلائی چین کے اہم منصوبوں کی تعمیر میں شرکت کرے تاکہ نجی صنعتی ادارے قومی ملکیت کے صنعتی اداروں کےساتھ عوام کی مشترکہ خوشحالی کی سماجی ذمہ داریاں مل کر اٹھا سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعلیٰ معیارترقیچینی صدرحوصلہ افزائینجی معیشت
Previous Post

پی ڈی ایم جماعتیں الیکشن میں ذہنی طور پر شکست تسلیم کر چکی ہیں، شیخ رشید

Next Post

چین کے قومی دفاعی اخراجات میں معتدل اضافہ برقرار رکھا گیا ہے، تر جمان چینی فوج

News Editor

News Editor

Next Post
تر جمان چینی فوج

چین کے قومی دفاعی اخراجات میں معتدل اضافہ برقرار رکھا گیا ہے، تر جمان چینی فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading