• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چینی صدر کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات

News Editor by News Editor
مئی 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کےصدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے روسی وزیرِ اعظم میخائل میشوستن سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور روس کے تعلقات میں استحکام اور ترقی نہ صرف عوام کی خواہش ہے بلکہ آج کے دور کا تقاضا بھی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں فریق مختلف شعبوں میں تعاون کو اعلیٰ سطح پر لے جائیں گے اور نئے دور میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے موضوعات کو فروغ دیں گے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین، روس کے ساتھ ایک دوسرے کے بنیادی مفادات سے متعلقہ مسائل پر مضبوطی سے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے اور اقوام متحدہ، شنگھائی تعاون تنظیم، برکس اور جی ٹوئنٹی جیسے کثیر الجہتی پلیٹ فارمز میں تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہش مند ہے۔

دونوں مما لک کو اپنی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا جاری رکھنا چاہیے، اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کی سطح کو بہتر بنانا چاہیے اورمزید نئے گروتھ پوائنٹس بنانے چاہئیں۔ چین، مزید کھلی علاقائی مارکیٹ کی تشکیل کو فروغ دینے،عالمی صنعتی وسپلائی چین کے استحکام اورحقیقی فوائد کے لیے خطے کے ممالک میں خوشحالی لانے کے لیے یوریشین اکنامک یونین اور "دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے درمیان ڈاکنگ اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے روس اور یوریشین اکنامک یونین کے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے ۔

میخائل میشوستن نے کہا کہ روس ،چین کے ساتھ مل کر دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے، دونوں وزرائے اعظم کے درمیان باقاعدہ ملاقاتوں اور متعلقہ تعاون کے طریقہ کار سے بھرپور استفادہ کرنے اور مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے تیار ہے۔ روس بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر بین الاقوامی نظم و نسق کو مستحکم کرنے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے اور چین کے ساتھ عوامی ثقافتی تبادلوں کو مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے تاکہ روس اور چین کی دوستی نسل در نسل منتقل ہو سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرروسی وزیر اعظم
Previous Post

پی آئی سی ایس، چینی زبان کے کورسز میں طلباءکی کامیابی پر تقریب کا انعقاد

Next Post

اپنے لوگوں کو بولیں ایوان میں سخت باتیں نہ کریں ، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

News Editor

News Editor

Next Post
چیف جسٹس

اپنے لوگوں کو بولیں ایوان میں سخت باتیں نہ کریں ، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading