• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر

چینی صدر کی جا نب سے چائنیز اکیڈمی آف ہسٹری کا دورہ

News Editor by News Editor
جون 3, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ نےچائنا نیشنل آرکائیوز آف پبلکیشنز اینڈ کلچر اور چائنیز اکیڈمی آف ہسٹری کا دورہ کیا اور ثقافتی ورثے اور ترقی سے متعلق ایک سمپوزیم میں شرکت کی اور پہلی مرتبہ جدید چینی تہذیب کی تعمیر کی تجویز پیش کی۔

گزشتہ 10 سالوں میں شی جن پھنگ نے ملک کے مختلف علاقوں میں عجائب گھروں اور دیگر ثقافتی مقامات کا دورہ کیا ہے۔ ثقافت سے اپنی گہری محبت کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ، "میں صرف یہ سمجھنا چاہتا ہوں کہ ہم کہاں سے آئے ہیں او ر ہم کہاں جا رہے ہیں۔

موجودہ دورے کے دوران شی جن پھنگ نے دورے کے پیچھے گہرے معنیٰ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا، "ہمارے دور میں، ملک خوشحال ہے، معاشرہ پرامن اور مستحکم ہے، اور ہم قومی ثقافت کو بطور میراث سنبھالنے کی خواہش اور صلاحیت رکھتے ہیں، لہذا ہمیں اس عظیم نصب العین کو عمدگی سے آگے بڑھانا چاہئے.” ہمارے دور” سے مراد 2012 کے بعد سے چین کا نیا دور ہے۔ نئے دور کی گزشتہ دہائی میں چین میں تاریخی تبدیلیاں اور تاریخی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔چین میں انتہائی غربت کا خاتمہ کیا گیا اور معتدل خوشحال معاشرے کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ شی جن پھنگ نے جس ” عظیم نصب العین ” کا ذکر کیا ہے، وہ نئے دور میں ایک نئی ثقافت تخلیق کرنا ہے اور چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر کرنا ہے۔

شی جن پھنگ چین کی بہترین روایتی ثقافت کے تحفظ اور وراثت، جدت طرازی اور ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ چینی تہذیب، جسے پانچ ہزار سال سے زائد ہو چکے ہیں، چینی قوم کی "جڑ اور روح” ہے، جو چینی قوم کی گہری روحانی جستجو اور منفرد روحانی علامت کو جمع کرتی ہے۔ "اگر آپ اسے کھو دیتے ہیں، تو آپ روحانی لائف لائن کو کاٹ دیتے ہیں.”

شی نے مختصر طور پر چینی تہذیب کی نمایاں خصوصیات اور جدید تہذیب پر اس کے اثرات کا خلاصہ کیا۔ سب سے پہلے، چینی تہذیب میں تسلسل کی نوعیت نمایاں ہے، جو اس بات کا تعین کرتی ہے کہ چینی قوم کو اپنے راستے پر چلنا ہوگا. دوسرا، چینی تہذیب میں تخلیقات کی نوعیت نمایاں ہے، جو چینی قوم میں جدو جہد اور بے خوف جذبے کا تعین کرتی ہے۔ تیسرا، چینی تہذیب میں اتحاد کی نوعیت نمایاں ہے جو چین کی تمام قومیتوں کی ثقافتوں کے انضمام کا تعین کرتی ہےاور اس بات کا بھی تعین کرتی ہے کہ قومی اتحاد ہمیشہ چین کے بنیادی مفادات کا مرکز رہے گا۔ چوتھا، چینی تہذیب میں کھلے پن کی نوعیت نمایاں ہے، جو چینی ثقافت کی عالمی تہذیبوں کے لئے کھلے ذہن کا تعین کرتی ہے.

پانچواں، چینی تہذیب میں امن کی نوعیت نمایاں ہے جو اس بات کا تعین کرتی ہے کہ چین اپنی اقدار اور سیاسی نظام دوسروں پر مسلط نہیں کرے گا، اور اس بات کا تعین کرتی ہے کہ چین تعاون پر قائم رہے گا، محاذ آرائی میں ملوث نہیں ہوگا۔ شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر کے لیے ہمیں ثقافتی خود اعتمادی کو مضبوط بنانا ہوگا، اپنے راستے پر چلنا ہوگا اور روحانی آزادی اور خود ارادیت حاصل کرنا ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدر
Previous Post

امریکہ جزیرہ نما کوریا کے جوہری مسئلے پر اپنا دوہرا معیار ترک کرے ،چینی مندوب

Next Post

چین کے عسکری حکام کی امریکی وزیر دفاع کے بیان پر کڑی تنقید

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کے عسکری حکام کی امریکی وزیر دفاع کے بیان پر کڑی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading