• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چینی صدر کی جا نب سے تائیوان کے ہم وطنوں کے لئے گہری محبت کا اظہار

News Editor by News Editor
جون 28, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر کی ترجمان چو فنگ لئین نے کہا کہ 15 واں آبنائے فورم 2020 کے بعد آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان غیر سرکاری تبادلوں کی سب سے بڑی سرگرمی ہے، جس میں آبنائے کے دونوں کناروں کے ہزاروں ہم وطنوں نے مرکزی فورم اور 34 سلسلہ وار سرگرمیوں میں شرکت کی جن میں تائیوان کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے 5،200 سے زائد ہم وطن شامل تھے، اور فورم نے نتیجہ خیز ثمرات حاصل کیے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے پہلی دفعہ اس فورم کے نام تہنیتی پیغام بھیجا، جس میں تائیوان کے ہم وطنوں کے لئے ان کی گہری محبت اور شفقت کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ تائیوان میں مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ڈی پی پی حکام کے جبر اور دھمکیوں کے باوجود فورم میں فعال طور پر حصہ لیا۔

فورم میں سیاسی جماعتوں کے وفود کی ریکارڈ تعداد شریک رہی اور شرکائے فورم کا ایک تہائی حصہ تائیوان کے نوجوانوں پر مشتمل تھا ، اس سے تائیوان کے ہم وطنوں کی جانب سے اس خواہش کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے کہ وہ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان تبادلوں کی جلد از جلد بحالی چاہتے ہیں ۔

فورم کے دوران ، فوجیان صوبے نے تائیوان کے نوجوانوں کے لئے 2،200 سے زیادہ انٹرن شپ کے مواقع فراہم کئے ، اور دو اختراعی اڈوں نے تائیوان تنظیموں کے ساتھ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ 10 کاروباری اداروں نے اسٹریٹجک تعاون فریم ورک معاہدوں پر دستخط کیے۔

فوجیان-تائیوان دیہی علاقوں کی ترقی سے متعلق تعاون کے دس سے زائد منصوبوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ فورم میں ڈیجیٹلائزیشن ، سمندری امور اور صحت کے تین شعبوں میں کنسورشیم قائم کیا گیا، 7 سائنسی اور تکنیکی تعاون کے منصوبوں پر دستخط کیے گئے ، اور 500 سے زیادہ سائنسی اور تکنیکی مقالوں کا اشتراک کیا گیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تائیوانچینی صدرگہری محبت
Previous Post

مختلف ممالک کے تعلقات کی ترقی کی بنیاد دونوں ممالک کے عوام میں مضمر ہے، چینی صدر

Next Post

امید ہے کہ آئی اے ای اے کی تشخیصی رپورٹ جانچ پڑتال پر پورا اترے گی، چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

امید ہے کہ آئی اے ای اے کی تشخیصی رپورٹ جانچ پڑتال پر پورا اترے گی، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading