• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی تہذیب

چینی صدر کی جانب سے "ثقافتی مقامات” کے معائنے کے موقع پر چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر کا تصور

News Editor by News Editor
جون 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی تہذیب بغیر کسی تعطل کے 5,000 سال سے مسلسل اپنا وجود برقرار رکھے ہوئے ہے اور چینی قوم کی "جڑ” اور "روح” ہے۔ قدیم زمانے سے چینی لوگ ثقافتی وراثت اور تاریخی تحقیق کو بہت اہمیت دیتے آئے ہیں اور تاریخ سے سبق سیکھنے کے حامی ہیں۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
حال ہی میں چین کے اعلی ترین رہنما شی جن پھنگ نے دو ثقافتی مقامات چائنا نیشنل آرکائیوز آف پبلکیشنز اینڈ کلچر اور چائنیز اکیڈمی آف ہسٹری کا دورہ کیا، جس کے بعد انہوں نے ثقافتی وراثت اور ترقی سے متعلق ایک سمپوزیم کی صدارت کی۔اس موقع پر انہوں نے پہلی بار نئے دور میں ایک نئی ثقافت تخلیق کرنے اور چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر کا تصور پیش کیا۔

چینی تہذیب دنیا کی واحد تہذیب ہے جو قدیم زمانے سے ہی بغیر کسی تعطل کے جاری ہے ۔چینی تہذیب 56 قومیتوں کی ثقافتوں کو ضم کرتی ہے ، اور ایک مضبوط اور متحد ملک تمام قومیتوں کے لوگوں کے مستقبل کی بنیاد ہے۔ وراثت اور جدت طرازی کے عمل میں چینی تہذیب مسلسل ترقی کر رہی ہے اور چینی قوم کی گہری روحانی جستجو کو یکجا کر رہی ہے۔

قدیم زمانے سے ، چینی تہذیب اپنے کھلے پن اور انضمام کے لئے جانی جاتی ہے ، اور اس میں عالمی تہذیبوں کے عناصر بھی شامل ہیں۔ چینی تہذیب اس بات پر زور دیتی ہے کہ "امن قیمتی ہے”۔ آج بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کی تعمیر کا مقصد سیاسی باہمی اعتماد، معاشی انضمام اور ثقافتی رواداری پر مبنی ایک ہم نصیب معاشرہ تشکیل دیناہے۔

شی جن پھنگ سمجھتے ہیں کہ چینی طرز کی جدیدیت نے چینی تہذیب کو جدید طاقت دی ہے اور چینی تہذیب نے چینی طرز کی جدیدیت کو گہری بنیاد فراہم کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر کے لیے ہمیں ثقافتی خود اعتمادی کو مضبوط بنانا ہوگا، اپنے راستے پر چلنا ہوگا اور روحانی آزادی اور خود ارادیت حاصل کرنا ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی تہذیبچینی صدر
Previous Post

چین کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی میں اضافہ

Next Post

امریکی حکام بار بار رکاوٹیں ڈالنے کے باوجود مشرق وسطیٰ میں مفاہمت روکنے سے قاصر ہیں

News Editor

News Editor

Next Post
امریکی حکام

امریکی حکام بار بار رکاوٹیں ڈالنے کے باوجود مشرق وسطیٰ میں مفاہمت روکنے سے قاصر ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading