• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چینی صدر کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات

News Editor by News Editor
جون 16, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکہ کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نے دنیا میں غربت کے خاتمے ،صحت عامہ ،ترقی اور خیراتی کاموں میں بل گیٹس اور ان کی فاؤ نڈیشن کی خدمات کو سراہا ۔انہوں نے اپنے عزم کا اعادہ کیا کہ چین غربت کے خاتمے کے نتائج میں مزید کامیابیوں کے حصول میں دیہی احیاء کی تکمیل کے لیے کام کرتا رہے گا اور دیہات میں صحت عامہ کے معیار کو مزید بلند کرے گا۔

شی جن پھنگ نے بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر پر زور دیا اور سائنس و ٹیکنالوجی کی اختراعات پر عالمی تعاون ،موسمیاتی تبدیلی،انسداد وبا اور صحت عامہ سمیت عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں شرکت پر آمادگی اظہار کی۔انہوں نے کہا کہ چین بل اینڈ میلینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ متعلقہ شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانےاور دیگر ترقی پذیر ممالک کو اپنی صلاحیت کے مطابق مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ بل گیٹس رواں سال بیجنگ میں ان سے ملاقات کرنے والے پہلے امریکی دوست ہیں اور چین امریکہ تعلقات کی بنیاد یں عوام میں موجود ہیں۔ ہم ہمیشہ امریکی عوام سے اپنی امیدیں وابستہ کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان دوستی برقرار رہے گی۔

بل گیٹس نے کہا کہ غربت کے خاتمے اور کووڈ-۱۹ کے انسداد میں چین نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں جو دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین کی ترقی چین سمیت ترقی پذیر ممالک اور ساری دنیا کے لیے بھی مفید ہے۔ بل گیٹس نے کہا کہ ان کی فاؤ نڈیشین چین کے ساتھ اختراعات،غربت کے خاتمے،صحت عامہ،ادویات کی تحقیقات،دیہی احیا ء و زراعت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے اور کامیاب تجربات اور ٹیکنالوجی کو ترقی پذیر ممالک تک روشناس کروانے کو تیار ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشنبل گیٹسچینی صدر
Previous Post

شہری منسوخ شدہ پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فائدہ اٹھائیں،سٹیٹ بینک

Next Post

امریکہ چین کو اپنا سب سے اہم حریف اور سیاسی چیلنج سمجھتا ہے، چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

امریکہ چین کو اپنا سب سے اہم حریف اور سیاسی چیلنج سمجھتا ہے، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading