• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چینی صدر کا نئی ترقیاتی صورتحال تشکیل دینے کے لئے ونڈو فنکشن کے قیام کو تیز کر نے پر زور

News Editor by News Editor
نومبر 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی 45 ویں سالگرہ اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی 10 ویں سالگرہ ہے۔ خصوصی اہمیت کے حامل اس سال میں ، چھٹی سی آئی آئی ای شیڈول کے مطابق 5 تاریخ کو شروع ہوئی۔ پیر کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ اس بار، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے سی آئی آئی ای کے مستقبل کی ترقی کے لئے جن توقعات کا اظہار کیا ہے وہ یہ ہیں: ” نئی ترقیاتی صورتحال تشکیل دینے کے لئے ونڈو فنکشن کے قیام کو تیز تر کیا جائے”، "اعلیٰ معیار کے کھلے پن پر مبنی پلیٹ فارم کے کردار کو مکمل بروے کار لایا جائے”، اور "دنیا کو بہتر بین الاقوامی پبلک گوز کی خدمات فراہم کی جائیں "۔

"نئ ترقیاتی صورتحال تشکیل دینے کے لئے ونڈو فنکشن کے قیام کو تیز تر کرنے” کا مطلب ہے کہ سی آئی آئی ای چین کی بڑی مارکیٹ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بہتر کوالٹی اور اقسام کی مصنوعات فراہم کرے گی اور بین الاقوامی صنعتی اداروں کی جدت طرازی اور ترقی کے مواقع فراہم کرے گی۔

اس سال کی سی آئی آئی ای میں ، چین نے درآمدات کو فعال طور پر بڑھانے ، آزمائشی فری ٹریڈ زون اور ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ جیسے زیادہ اعلیٰ معیار کے اوپن پلیٹ فارمز کی تعمیر سمیت متعدد اقدامات کی تجویز پیش کی ، جو ملٹی نیشنل انٹرپرائزز کے لیے بہتر ترقیاتی کا تجربات لائیں گے اور سی آئی آئی ای "اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو فروغ دینے کے پلیٹ فارم کے طور پر اپنا کردار مکمل طور پر ادا کرےگی۔

سی آئی آئی ای عالمی مفاد میں ہے۔ مستقبل میں ، سی آئی آئی ای "دنیا کو بہتر بین الاقوامی خدمات فراہم کرےگی ” ، جس کا مطلب ہے حقیقی کثیر الجہتی پر قائم رہنا ہے۔ موجودہ سی آئی آئی ای میں ، چین نے شنگھائی میں "سلک روڈ ای کامرس” تعاون پائلٹ زون کی تعمیر کا اعلان کیا ، جس سے بہت سے ممالک کے لوگوں میں مزید امید پیدا ہوگی۔

اگلے پانچ سالوں میں چین کی اشیاء کی تجارت اور خدمات کی تجارت کا درآمدی اور برآمدی حجم بالترتیب 32 ٹریلین اور 5 ٹریلین امریکی ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ ہر ایک آرڈر کے پیچھے لوگوں کے معیار زندگی میں بہتری ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامیتجارتچینشی جن پھنگ
Previous Post

چائنیز انٹرپرائزز کمپنیوں نے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، نگران وزیراطلاعات

Next Post

آصف علی زرداری کا سندھ میں بلدیات کے ضمنی انتخابات میں جیت پر عوام سے اظہار تشکر

News Editor

News Editor

Next Post
آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کا سندھ میں بلدیات کے ضمنی انتخابات میں جیت پر عوام سے اظہار تشکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading