• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طلبا کو جوابی خط، اساتذہ اور طلبا کی حوصلہ افزائی

News Editor by News Editor
مئی 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طلبا کے نمائندوں کے نام جوابی خط ارسال کیا۔

انہوں نے اساتذہ اور طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ سن کر خوشی ہوئی کہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے کامیابی سے لانچ کیے جانے والے "مکاؤ سائنس نمبر 1” سیٹلائٹ کی تیاری میں حصہ لیا تھا، اس پر وہ انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

شی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں ، مکاؤ نے ایرو اسپیس اور دیگر شعبوں میں چائنیز مین لینڈ کے ساتھ سائنسی اور تکنیکی تعاون کو گہرا کرتے ہوئےاطمینان بخش نتائج حاصل کیے ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طلبا مادر وطن اور مکاؤ سے محبت کرنے کی عمدہ روایت کو جاری رکھتے ہوئے ملک کی مجموعی ترقی میں فعال طور پر حصہ لیں گے اور مکاؤ میں "ایک ملک، دو نظام” کے کامیاب عمل میں نئی خدمات سرانجام دیں گے۔

اطلاعات کے مطابق مکاؤ سائنس 1 سیٹلائٹ، چائنیز مین لینڈ اور مکاؤ کی طرف سے مشترکہ طور پر تیارکردہ پہلا خلائی سائنس سیٹلائٹ ہے ، جو بنیادی طور پر زمین کے مقناطیسی میدان کی دریافت اور تحقیق کے لئے استعمال ہوتا ہے اور اسے ۲۱ مئی کو چین کے چیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرسائنس اینڈ ٹیکنالوجیمکاؤ یونیورسٹی
Previous Post

چین کا اصول تائیوان کے لیے غیر ملکی اقتصادی تعاون میں تائیوان کی شرکت کی شرط ہے،چینی وزارت تجارت

Next Post

امریکہ کی جانب سے "ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں تائیوان کی شرکت کی حمایت" کی مضحکہ خیز کوشش نا کام

News Editor

News Editor

Next Post
ورلڈ ہیلتھ اسمبلی

امریکہ کی جانب سے "ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں تائیوان کی شرکت کی حمایت" کی مضحکہ خیز کوشش نا کام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading