• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
دریائے یانگسی

چینی صدر کا دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلیٰ معیار کی ترقی با رے زور

News Editor by News Editor
اکتوبر 13, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ جیانگ سی کے صدر مقام نان چھانگ میں دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلی معیار کی ترقی کو مزید فروغ دینے کے بارے میں ایک سمپوزیم کی صدارت کی اور اہم تقریر کی۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ گزشتہ آٹھ سالوں میں دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی ترقیاتی حکمت عملی کے نفاذ کے بعد سے ترقی میں بڑی پیش رفت آئی ہیں۔اس کے ساتھ ہی ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ دریائے یانگسی کے طاس میں ماحولیاتی تحفظ اور اعلی معیار کی ترقی کوانٹٹی سے کوالٹی تبدیلی کے دور میں داخل ہو چکی ہے اور مطلوبہ نتائج میں معروضی طور پر اب بھی مشکلات اور مسائل موجود ہیں، جن کو حل کرنے کے لئے ہمیں سخت محنت جاری رکھنی چاہئے.

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ طویل مدت میں ،دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینا بنیادی طور پر دریائے یانگسی کے بیسن کے اعلی معیار کے ماحول پر منحصر ہے۔ ہمیں بڑے پیمانے پر ماحولیاتی تحفظ کو برقرار رکھنا چاہئے اور بڑے پیمانے پر انفراسٹراکچر کی تعمیرات سے گریز کرنا چاہئے ، اور اعلی سطح پر تحفظ کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنی چاہئے۔

ماحولیاتی تحفظ کے جامع انتظام کو مضبوط بنانا ، کلیدی علاقوں میں آلودگی کے کنٹرول کو مضبوط بنانا اور سبز تبدیلی اور صنعتوں کی اپ گریڈیشن کو اولین ترجیح دینا ضروری ہے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ دریائے یانگسی کے کنارے واقع صوبوں اور شہروں کو ماحولیاتی ہم آہنگی، مشترکہ تعمیر، ترقی اور اشتراک پر عمل کرنا چاہئے اور مربوط علاقائی ترقی کو فروغ دینا چاہئے. انہوں نے نشاندہی کی کہ دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی مجموعی ترقی پوری ملک کی ترقی و خوشحالی سے تعلق رکھتی ہے۔

یہ ضروری ہے کہ ترقی اور سلامتی کے لئے جامع منصوبے بنائے جائیں، قومی غذائی سلامتی، توانائی کی سلامتی، اہم صنعتی چین اور سپلائی چین کی سلامتی، اور پانی کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، اور خطے کے استحکام کی بنیاد پر پورے ملک کی مجموعی سلامتی کی ضمانت دی جانی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعلیٰ معیاراقتصادی پٹیچینی صدردریائے یانگسی
Previous Post

حماس نے غزہ پٹی کے وسائل کو یرغمال بنا رکھا ہے،امریکی وزیر خارجہ

Next Post

اقوام متحدہ ،انسانی حقوق کونسل میں پا کستان اور چین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کی منظوری

News Editor

News Editor

Next Post
اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ،انسانی حقوق کونسل میں پا کستان اور چین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading