• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر نے چین امریکہ تعلقات کی مستحکم ترقی پر اپنے اصولی موقف کی وضاحت کی ہے، چینی وزارت خا رجہ

News Editor by News Editor
جون 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے محکمہ امریکہ کے ڈائریکٹر یانگ تھاؤ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ چین کے حوالے سے بریفنگ دی۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
یانگ تھا ؤ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کی۔ صدر شی نے چین امریکہ تعلقات کی مستحکم ترقی پر اپنے اصولی موقف کی وضاحت کی اور اسٹریٹجک اور رہنما آراء پیش کیں۔ علاوہ ازیں دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ بلنکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے فارن افیئرز آفس کے ڈائریکٹر وانگ ای اور ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ کے درمیان بھی ملاقات اور بات چیت ہوئی۔

یانگ تھاؤ نے کہا کہ فریقین کے درمیان ملاقات اور بات چیت واضح، گہری اور تعمیری تھی اور چین نےجن نکات پر توجہ مرکوز کی وہ یہ ہیں ۔

چین امریکہ تعلقات کی مشکلات کی بنیادی وجہ امریکہ کی طرف سے چین کے بارے میں غلط تصور ہے اور ان تعلقات میں اتار چڑھائو پر امریکہ کو سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا۔ اس وقت سب سے اہم کام بالی میں ہونے والی ملاقات میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے پر صحیح معنوں میں عمل کرنا ہے۔ یانگ تھاؤ نے کہا کہ امریکہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اس ماڈل پر مبنی سوچ کو چین پر عائد نہ کرے کہ کوئی ملک طاقتور ہو تو بالادستی کی پالیسی اپنائے۔

تائیوان کا مسئلہ چین امریکہ تعلقات میں سب سے اہم مسئلہ اور سب سے نمایاں خطرہ ہے۔یانگ نے کہا کہ فریقین کچھ مثبت اتفاق رائے اور نتائج پر پہنچے ہیں جن میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ فریقین نے دونوں ممالک کے صدور کی بالی میں ملاقات کے دوران طے پانے والے اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنے اور ملاقات میں طے شدہ ایجنڈے پر واپس آنے پر اتفاق کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی وزارت خا رجہ
Previous Post

چین امریکہ تعلقات کے "استحکام اور بہتری" کی کلید یہ ہے کہ امریکہ مخلصانہ رویہ اختیار کرے، چینی میڈ یا

Next Post

چشمہ5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

News Editor

News Editor

Next Post
مفاہمتی یادداشت

چشمہ5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7760

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

593
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

584
کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
کرن جوہر

پیسے دے کر کروائی جانے والی تشہیر کا رجحان حد سے بڑھ چکا ہے،کرن جوہر

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading