• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
عالمی حیاتیاتی تنوع

چینی صدر نے عالمی حیاتیاتی تنوع کی حکمرانی میں مضبوط سیاسی تحریک پیدا کی، چینی وزیر

News Editor by News Editor
دسمبر 18, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حیاتیاتی تنوع پر اقوام متحدہ کے کنونشن کے فریقوں کی پندرہویں کانفرنس کے دوسرے مرحلے کااعلیٰ سطح اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حیاتیاتی تنوع کے کنونشن کے فریقوں کی پندرہویں کانفرنس کے چیئرمین اور چین کے وزیر برائے حیاتیاتی ماحول ہوانگ رن چھو نے اختتامی تقریب کی صدارت کی۔ شرکاء "پوسٹ 2020 گلوبل بائیو ڈائیورسٹی فریم ورک” کے ابتدائی نتیجے اور نفاذ کے منتظر تھے۔

ہوانگ رن چھو نے کہا کہ گزشتہ دو دنوں میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہونے والی بات چیت بہت تعمیری اور نتیجہ خیز رہی ۔ افتتاحی تقریب میں اپنی تقریر میں صدر شی جن پھنگ نے عالمی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کو فروغ دینے کے لیے "چار تجاویز” پیش کیں جو بہت زبردست تھیں اور اس نے عالمی حیاتیاتی تنوع کی حکمرانی میں مضبوط سیاسی تحریک پیدا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں عملی اور متوازن "پوسٹ 2020 گلوبل بائیو ڈائیورسٹی فریم ورک”کی تشکیل کو فروغ دینے کے لیے حکمت اور طاقت کے لحاظ سے بھرپور حصہ لیا گیا اور تمام فریقوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ "فریم ورک” کو جلد از جلد لاگو کیا جائے گا۔

ہوانگ رن چھو کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک بار پھر سب سے مل کر کام کرنے، خلوص، رواداری اور لچک کا مظاہرہ کرنے، باہمی تعاون کرنے، اور "پوسٹ 2020 گلوبل بائیو ڈائیورسٹی فریم ورک” تک جلد سے جلد پہنچنے کی اپیل کرتا ہوں۔
اختتامی تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندوں نے "2020 کے بعد کے عالمی حیاتیاتی تنوع کے فریم ورک کے تیزی سے نفاذ اور کاپ 15 کی اہم متوازی سرگرمیوں کے نتائج میں تمام فریقوں کی شراکت ” پر تبادلہ خیال کیا۔

مشرقی تیمور کے سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے ماحولیات کاروالہو نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ "پوسٹ 2020 گلوبل بائیو ڈائیورسٹی فریم ورک” جلد ہی سامنے آئے گا اور اور کاروباری، نجی اور سرکاری اداروں کے اقدامات کی رہنمائی کرے گا، تاکہ کرہ ارض کو ہمارے اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر جگہ بنائی جاسکے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرسیاسی تحریکعالمی حیاتیاتی تنوع
Previous Post

عالمی برادری کی طرف سے حیاتیاتی تنوع بارے چینی صدر کی تقریر کی تعریف

Next Post

چین کا موبائل کھپت کو فعال طور پر بحال کر نے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کا موبائل کھپت کو فعال طور پر بحال کر نے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading