• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ کی جرمن صدر سٹین میئر سے ٹیلی فونک بات چیت

News Editor by News Editor
دسمبر 21, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے جرمن صدر سٹین میئر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس سال چین اور جرمنی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ ہے اور یہ چین جرمنی تعلقات میں بڑی اہمیت کا حامل سال ہے۔

چین اور جرمنی کے رہنماؤں کی کئی نسلوں کی مشترکہ کوششوں سے ان تعلقات نے مجموعی طور پر مثبت سمت کو برقرار رکھا ہے اور دونوں ممالک جامع اسٹریٹجک ساتھی بن گئے ہیں۔ چین-جرمنی تعلقات کی ترقی کی عوامی رائے پر مبنی مضبوط بنیاد ، وسیع مشترکہ مفادات اور کامیاب تجربات ہیں۔ چین جرمنی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو ایک نئی سطح پر لے جانے اور دو طرفہ تعلقات کےاگلے 50 سالوں کا آغاز کرنے کے لیے مشترکہ طور پر کوشش کرنا چاہتا ہے۔

شی جن پھنگ نے اگلے مرحلے میں چین اور جرمنی کے درمیان باہمی تعلقات کی ترقی کے بارے میں تین تجاویز پیش کیں۔
سب سے پہلے، دونوں فریقوں کو درست بنیادی مفاہمت پر عمل کرنا چاہیے۔ چین اور جرمنی ہمیشہ بات چیت، ترقی، تعاون اور عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں شراکت دار رہے ہیں۔ دوسرا، چین-جرمنی تعاون عملی اور کھلا ہے، جو سب سے اہم خصوصیت ہے جسے دوطرفہ تعلقات میں برقرار رکھا جانا چاہیے۔ گزشتہ 50 سالوں میں چین اور جرمنی کے درمیان تجارتی حجم میں 870 گنا اضافہ ہوا ہے۔ تیسرا، چین-یورو تعلقات کی صحت مند اور مستحکم ترقی کی رہنمائی کی جائے، یہی وہ سمت ہے جس پر چین اور جرمنی کو مل کر کام کرنا چاہیے۔

اسٹین میئر نے کہا کہ جرمنی چین کے ساتھ ماضی کا سنجیدگی سے جائزہ لینے ، اور مستقبل کے لیے منصوبہ بندی کرنے کا منتظر ہے، اور باہمی احترام، کھلے پن اور جامعیت کے جذبے کے تحت جرمنی -چین تعلقات کی مزید ترقی کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹیلی فونکجرمن صدرچینی صدر شی جن پھنگسٹین میئر
Previous Post

چین اور روس کے تعلقات تبدیلیوں کی آزمائشوں پر پورے اترے ہیں، چینی صدر

Next Post

غلام رسول زاہد کو قائم مقام آئی جی پنجاب کا چارج دے دیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post

غلام رسول زاہد کو قائم مقام آئی جی پنجاب کا چارج دے دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading