• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر شی جن پھنگ کی جا نب سے سرحدی فوجی دستوں کا معائنہ

چینی صدر شی جن پھنگ کی جا نب سے سرحدی فوجی دستوں کا معائنہ

چینی صدر شی جن پھنگ کی جا نب سے سرحدی فوجی دستوں کا معائنہ

News Editor by News Editor
جون 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کے اندورنی منگولیا خود اختیار علاقے میں سرحدی کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لیا اور سرحدی فوجی دستوں کا معائنہ کیا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسلح افواج کی جامع تعمیر کو مضبوط بناتے ہوئے اور سرحدی دفاع اور کنٹرول کی صلاحیت کو بہتر بناتے ہوئے ملک کے دفاع کے لئےعظیم آہنی دیوار کی تعمیر کی جائے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ ملک کو چلانے کے لئے سرحد پر حکمرانی لازم ہے۔ سرحدوں کا دفاع قومی حکمرانی کااہم معاملہ ہے ، جو قومی خودمختاری ، علاقائی سالمیت ،ملک کی اصلاحات ، ترقی ، استحکام اور خارجہ امور کی مجموعی صورتحال اور ایک طاقتور ملک کی تعمیر اور قوم کے نشاۃ ثانیہ سے تعلق رکھتا ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ مشن کے تقاضے کے عین مطابق فوجی تربیت اور جنگ کی تیاری کو مضبوط بناتے ہوئے جنگی طاقت کی مطابقت اور تاثیر کو بڑھانا ہوگا۔ ہمیں سرحدی دفاع و کنٹرول کی صلاحیت کی تعمیر میں انفارمیشنائزیشن کے عمل کو تیز کرتے ہوئے سرحدی کنٹرول کی کارکردگی کو بہتر بنانا چاہیئے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ پارٹی، حکومت، فوج، پولیس اور عوام کی مشترکہ کوششیں چین کے سرحدی دفاع کی منفرد برتری ہے۔مسلح افواج کو مقامی محکموں کے ساتھ رابطے اور تبادلوں کو بہتربنانے میں پہل کرتے ہوئے سرحدی دفاع کی نئی صورتحال تخلیق کرنے کے لئے مل کر کوشش کرنی ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین کے اندورنی منگولیا خود اختیار علاقےچینی صدر شی جن پھنگسرحدی فوجی دستوں کا معائنہکمیونسٹ پارٹی آف چائنامسلح افواج کی جامع تعمیر
Previous Post

چین اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے تعاون کے لیے پرامید ہیں، زلجکا کیویجونووک

Next Post

قومیں کیسے تباہ ہوتی ہیں؟

News Editor

News Editor

Next Post
قومیں کیسے تباہ ہوتی ہیں؟

قومیں کیسے تباہ ہوتی ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading