• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وزارت خا رجہ

چینی صدر اگلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 20 سے 22 مارچ تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں صدر شی جن پھنگ کے اگلے ہفتے کیے جانے والے دورہ روس کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ حالیہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ نے صدر پیوٹن کے ساتھ قریبی تبادلے کو برقرار رکھا ہے،

نئے دور میں چین اور روس کے درمیان روابط کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی پائیدار،مثبت اورمستحکم ترقی کی قیادت کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، بڑے ممالک کے مابین کامیابی کے ساتھ باہمی تزویراتی اعتماد اور ہمسائیگی پر مبنی دوستی اور تعاون کی راہ تعمیر کی ہے اور بین الاقوامی تعلقات کے لیے ایک نیا نمونہ تشکیل دیا ہے۔ صدر شی جن پھنگ کے روس کے سرکاری دورے کے دوران صدر پیوٹن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا، دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک کوآرڈینیشن اور عملی تعاون کو فروغ دیا جائے گا اور دوطرفہ تعلقات کی ترقی کو نئی رفتار فراہم کی جائے گی۔

ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور اہم طاقتوں کی حیثیت سے،چین اور روس کے تعلقات کی اہمیت اور اثر و رسوخ دو طرفہ دائرہ کار سے کہیں زیادہ ہے۔ صدر شی جن پھنگ کا آئندہ دورہ روس دوستی کا دورہ ہوگا جس سے چین اور روس کے درمیان باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم کو مزید گہرا کیا جائے گا اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان نسل در نسل دوستی کی سیاسی بنیاد اور رائے عامہ کی بنیاد کو مستحکم کیا جائے گا۔ یہ تعاون کا دورہ ہوگا جس میں مختلف شعبوں میں سود مند باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے گا،

"دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر کو مضبوط کیا جائے گا اور دونوں ممالک کو اپنے احیا اور متعلقہ ترقیاتی اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔ یہ امن کا دورہ ہوگا اور دونوں فریق عدم وابستگی، عدم محاذ آرائی اور کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہ بنانے کے اصولوں کی بنیاد پر حقیقی کثیر الجہتی پر عمل کریں گے، بین الاقوامی تعلقات کی جمہوریت کو فروغ دیں گے، کثیر قطبی عالمی پیٹرن کی تعمیر کریں گے، عالمی گورننس کو بہتر بنائیں گے اور عالمی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ چین یوکرین کے بحران پر اپنے حقائق پر مبنی اور منصفانہ موقف کو برقرار رکھتے ہوئے امن قائم کرنے اور بات چیت کو فروغ دینے میں تعمیری کردار ادا کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرروسسرکاری دورہوزارت خا رجہ
Previous Post

پرائز بانڈز کا تبادلہ نقد کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع

Next Post

چین اوریوکرین کے تعلقات کی ترقی کو برقرار رکھاگیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر خا رجہ

چین اوریوکرین کے تعلقات کی ترقی کو برقرار رکھاگیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading