• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
صدر ماکی

چینی صدر افریقہ کے عظیم دوست ہیں، صدر سینیگا ل

News Editor by News Editor
ستمبر 9, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سینیگال کے صدر ماکی سال نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کے ساتھ ان کی بہت گہری دوستی ہے۔

وہ افریقہ کے عظیم دوست ہیں اور ان کے بھی بہترین دوست ہیں۔ وہ ایک عظیم اور باصلاحیت چینی رہنما ہیں۔ چین پر ان کا گہرا اثر ہے، ان کےعزائم بلند ہیں اور وہ دور اندیش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے حکمرانی کے بارے میں وقتا فوقتا صدر شی کے مضامین پڑھے ہیں اور ان کےوژن کا چین، دنیا اور عالمی سطح پر گہرا اثر پڑے گا ،

جسےمستقبل میں مکالمے کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ ہفتہ کے روز سینیگال کے صدر ماکی سال نے سی ایم جی کو ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے چینی صدر کے ساتھ دوستی، چین افریقہ تعاون و تعلقات اور دیگر امور کے بارے میں سوالات کے جوابات دیے۔

چین -افریقہ تعلقات اور تعاون سے متعلق جواب دیتے ہوئے سینیگال کے صدر نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے اچھے دوطرفہ تعلقات ہیں۔ یہ رابطوں، وفود کے دوروں اور پارٹی تعلقات کے نقطہ نظر سے ایک مفیدرشتہ ہے، اور سینیگال کے ابھرتے ہوئے پروگرام کے فریم ورک کے اندر جو کچھ بھی حاصل کیا گیا ، جب تک یہ چین کے تعاون سے کیا جائے گا یہ نسبتا کم وقت میں مکمل کیا جا سکتا ہے.

یہ سال صدر شی جن پھنگ کی پیش کردہ افریقہ کے ساتھ”سچی اور مخلصانہ” پالیسی کی دسویں سالگرہ بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے چین بھی جارحیت کا شکار تھا اس لیے چین دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات میں جذبات اور احساسات کا خیال رکھتاہے، اور عاجزی کے ساتھ پیش آتا ہے ۔ اس صورت میں، کیا افریقی انکار کر سکتے ہیں؟ ہم صرف اس کی تعریف کر سکتے ہیں. چین کے ساتھ یہ شراکت داری لوگوں کے درمیان احترام کو برقرار رکھتی ہے، جو ہمارے لئے بہت اہم ہے۔

برکس کی وسعت کے بارے میں بات کرتے ہوئے جناب سال کا ماننا ہے کہ ہمیں ایک نئے فریم ورک، نئی تحریک، نئی حکمرانی کی ضرورت ہے۔ برکس کی حمایت کرنے کا ہر ایک کا یہی مطلب ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمیں پرانے نظام کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، لیکن اس کی اصلاح کے لیے پرانے نظام کے نمائندوں کو اس تبدیلی کو قبول کرنا ہوگا۔ درحقیقت، ممالک ایک طویل عرصے سے ایک نئے عالمی نظام کے خواہاں ہیں،

اور "گلوبل ساؤتھ” کے ممالک کے درمیان تعاون کی مضبوطی کے ساتھ، برکس کی رکنیت میں توسیع جیسے تاریخی واقعات اور ترقی پذیر دنیا میں چین کی ابھرتی رہنما اہمیت کے ساتھ، ایک نیا عالمی نظام آ رہا ہے جو زیادہ جامع، منصفانہ، کم جبر اور مغرور کے بغیر  ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: صدر افریقہصدر سینیگا لصدر ماکی
Previous Post

چین اور وسط ایشیا کے درمیان تعاون کے بڑے امکانات موجود ہیں، چینی صدر

Next Post

جاپانی شہریوں کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف پٹیشن دائر

News Editor

News Editor

Next Post
پٹیشن دائر

جاپانی شہریوں کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف پٹیشن دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading