• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی سیاحوں

چینی سیاحوں کے خلاف چند ممالک کا امتیازی سلوک ، عالمی سیاحت اور افرادی تبادلے کے لیے نقصان دہ

News Editor by News Editor
جنوری 18, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں انسداد وبا پالیسی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کے بعد ، چینی اور غیر ملکی افراد کا تبادلہ مزید آسان ہو چکا ہے ، جس کا بین الاقوامی برادری کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔

مثال کے طور پر، تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور دیگر سینئر حکام نے ذاتی طور پر بینکاک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چینی سیاحوں کا استقبال کیا ہے. تاہم سائنس اور حقائق کے برعکس چند ممالک نے چینی مسافروں کے داخلے پر امتیازی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جس سے اس وبا کے خلاف عالمی تعاون متاثر ہوا ہے۔ حقائق کے تناظر میں چین کا جوابی ردعمل نہ صرف اپنے شہریوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری ہے بلکہ ممالک کے مابین معمول کے تبادلوں اور تعاون کے تحفظ کے لئے بھی لازم ہے۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کی ر پورٹ کے مطا بق

چینی سیاحوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے والے چند ممالک میں امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔

عام فہم نقطہ نظر سے ، جاپان اور جنوبی کوریا چین کے قریبی پڑوسی ہیں اور چین کے ساتھ قریبی اقتصادی تعلقات رکھتے ہیں ۔ تاہم، ایشیا میں امریکہ کے اہم اتحادی کی حیثیت سے انہوں نے امریکہ کی نام نہاد "انڈو پیسیفک حکمت عملی” کے فروغ کے تناظر میں چینی سیاحوں کے خلاف امتیازی پالیسی اپنائی ہے ۔ اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ چین نے وبائی صورتحال کے مطابق اپنی پالیسی کو ہمیشہ بہتر بنایا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف چین میں کیسز کی تعداد انتہائی کم رہی ہے بلکہ اس وبا کے عالمی پھیلاؤ کو روکنے میں بھی مدد ملی ہے۔اس وقت چین میں معمولات زندگی تیزی سے بحال ہو رہے ہیں اور انسداد وبا کی بہتر صورتحال کے باعث چینی سیاح کسی بھی ملک کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔

اگر جاپان اور جنوبی کوریا جیسے ممالک واقعی اس وبا کو سختی سے روکنا چاہتے ہیں، تو سب سے اہم چیز جس پر توجہ دینے اور نظر رکھنے کی ضرورت ہے وہ امریکہ میں انتہائی تیزی سے بڑھتا ہوا ویرینٹ ایکس بی بی.1.5 ہے۔اس وقت جاپان اور جنوبی کوریا میں اس ویرینٹ کے کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔لہذا ، یہ ممالک چینی سیاحوں کے داخلے کو محدود کرنے کے لیے غلط "ہدف” کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ مزید یہ کہ موجودہ عالمی معاشی بحران میں چینی سیاحوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کرنا کوئی دانشمندانہ بات نہیں ہے،اس سے لامحالہ ایسے ممالک کی سیاحت اور تجارت کو نقصان پہنچے گا۔

وبا کی نئی صورتحال کے پیش نظر جاپان اور جنوبی کوریا اور دیگر ممالک سائنس کا احترام کریں، چین کے خلاف امتیازی پابندیوں کے اقدامات کو جلد از جلد منسوخ کریں اور معمول کے افرادی تبادلوں کو دوبارہ شروع کریں۔ سیاسی جوڑ توڑ سے صرف قومی تبادلوں اور تعاون کی مجموعی صورتحال کو نقصان پہنچے گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسداد وبا پالیسیبین الاقوامی برادریچینچینی سیاحوںخیر مقدم
Previous Post

چین مخالف گروپ کی جانب سے سنکیانگ کے حوالے سے مضحکہ خیز جھوٹی افواہ

Next Post

چین کی معیشت رواں سال مجموعی طور پر بہتری حاصل کرے گی، چینی نا ئب وزیر اعظم

News Editor

News Editor

Next Post
چینی نا ئب وزیر اعظم

چین کی معیشت رواں سال مجموعی طور پر بہتری حاصل کرے گی، چینی نا ئب وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading