• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی سفارتکار

چینی سفارتکار کی برطانوی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر ٹم بیرو سے ٹیلی فون پر گفتگو

News Editor by News Editor
مئی 9, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیور کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفتر امور خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ ای نے درخواست پر برطانوی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر ٹم بیرو سے ٹیلی فون پر بات کی۔

منگل کے روز
وانگ ای نے کہا کہ چین نے نوٹ کیا ہے کہ برطانیہ نے حال ہی میں چین کے ساتھ کھلے، تعمیری اور مستحکم تعلقات برقرار رکھنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے،اور یہ بھی کہا ہےکہ "نئی سرد جنگ” اور چین کو تنہا کرنا غلط ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانیہ معروضی طور پر چین کی ترقی کو دیکھنا چاہتا ہے۔

وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں چین واحد بڑا ملک ہے جس نے ملک کی مکمل وحدت کی تکمیل نہیں کی ہے۔ تائیوان چین کا حصہ ہے اور یہ نہ صرف ایک تاریخی حقیقت بلکہ بین الاقوامی برادری کا اتفاق رائے ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کی پرامن وحدت کی تکمیل 1.4 بلین چینی عوام اور دنیا بھر میں چینیوں کی مشترکہ خواہش ہے۔

امید کی جاتی ہے کہ برطانیہ ایک چین کے اصول کی پاسداری جاری رکھتے ہوئے چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرے گا، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول کی پاسداری کرے گا اور ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور اہم خدشات کا احترام کرے گا۔

ٹم بیرو نے کہا کہ برطانیہ ون چائنا پالیسی پر عمل پیرا ہے اور عالمی چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے لئے چین کے ساتھ مستحکم، صحت مند اور ٹھوس دوطرفہ تعلقات کی تعمیر کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ فریقین نے یوکرین بحران سمیت دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برطانوی وزیر اعظمچینی سفارتکارقومی سلامتی
Previous Post

چینی صدر کا روانڈا میں شدید بارشوں کے باعث نقصانات پر اظہار افسوس

Next Post

چین نے کینیڈ ین سفارتکار کو نا پسند یدہ شخصیت قرار دے دیا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

چین نے کینیڈ ین سفارتکار کو نا پسند یدہ شخصیت قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading