• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین کی سفارتکاری

چینی سربراہی سفارتکاری کا 2022 میں نیا آغاز

News Editor by News Editor
جنوری 19, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)2022 میں چین کی سفارتکاری میں نئی پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔فروری کے بیجنگ سرمائی اولمپکس سے لے کر سال کے اواخر میں مشرق وسطیٰ کے دورے تک چینی صدر شی جن پھنگ نے نہ صرف ملک میں نئے اور پرانے غیرملکی دوستوں کا استقبال کیا بلکہ خود بیرون ملک جا کر چین کا موقف اجاگر کیا۔

2022 کے جشن بہار کے آغاز پر منعقد ہونے والے بیجنگ سرمائی اولمپکس اور پیرالمپکس نہ صرف کھیلوں کے میدان میں شاندار لمحات تھے بلکہ چین کی سفارتکاری کے لئے بڑی اہمیت کے حامل تھے۔ اکتیس ملکوں سے آئے ہوئے صدور، حکومتی سربراہان، شاہی خاندان کے ارکان اور عالمی تنظیموں کے رہنما بیجنگ تشریف لائے اور وبا سے متاثرہ دنیا کے لئے امید اور اعتماد بھی لائے۔ 2022 میں دنیا میں کووڈ کی وبا کا پھیلائو ،جغرافیائی سیاسی صورتحال میں کشیدگی اور اناج، توانائی اور سلامتی کا بحران جاری رہا۔

سولہ نومبر دو ہزار بائیس کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے دوبارہ ملاقات کے موقع پر شی جن پھنگ نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ملاقات فروری میں بیجنگ میں ہوئی تھی۔ اُس وقت سے لیکر اب تک دنیا میں کچھ اہم واقعات رونماہوئے اور کچھ اہم تبدیلیاں بھی ہوئی ہیں۔

اپریل دو ہزار بائیس میں شی جن پھنگ نے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشٹیو کے بعد بوآئو ایشیائی فورم کے موقع پر گلوبل سکیورٹی انیشیٹو پیش کیا جوکہ عالمی امن و امان کے قیام کے لئے چین کا فارمولہ ہے۔جون دو ہزار بائیس میں برکس سمٹ میں شی جن پھنگ نے چین کی جانب سے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشٹیو پر عمل درآمد کے لئے بتیس اہم اقدامات کا اعلان کیا۔پھر ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سمر قند سربراہی اجلاس کے موقع پر شی جن پھنگ نے قازقستان اور ازبکستان کا سرکاری دورہ بھی کیا جو کووڈ وبا کے آغاز کے بعد چین کے صدر مملکت کے پہلے غیرملکی دورے ثابت ہوئے۔

14 نومبر کو شی جن پھنگ جی 20 سمٹ میں شرکت کےلئے انڈونیشیا پہنچے اور پھر تھائی لینڈ میں اپیک تنظیم کے سربراہی اجلاس سے انہوں نے اہم خطاب بھی کیا۔سات تا دس دسمبر کو شی جن پھنگ نے چین عرب سمٹ اور پہلے چین خلیج تعاون کونسل سمٹ میں شرکت کی اور سعودی عرب کا دورہ بھی کیا۔عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد یہ چین کی جانب سے عرب دنیا کا اعلیٰ ترین دورہ تھا۔2023 میں بھی چین کی سربراہی سفارتکاری کا تسلسل جاری رہنے کی توقع ہے۔ اور چین کے نئے دوستوں کی تعداد میں مزید اضافے کے ساتھ ساتھ پرانے دوستوں کے ساتھ دوستی مزید مضبوط ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 2022چین کی سفارتکاری
Previous Post

چین اور بی آر آئی سے وابستہ ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں 19۔4 فیصد کااضافہ

Next Post

چین ہمیشہ ترقی پزیر ممالک کا مخلص دوست اور شراکت دار ہے، رپورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین ہمیشہ ترقی پزیر ممالک کا مخلص دوست اور شراکت دار ہے، رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading