• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی خلائی اسٹیشن

چینی خلائی اسٹیشن ایپلی کیشن اور ترقی کے مرحلے میں داخل

News Editor by News Editor
اپریل 28, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک) دور حاضر میں خلائی صنعت کی تیز رفتار ترقی، وسیع کائنات کی تحقیق کے لئے چین کی خواہشات کا اظہار ہے،چینی خلائی اسٹیشن ایپلی کیشن اور ترقی کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

چین کا اپنا نیویگیشن سسٹم بیدو سیٹلائٹ گلوبل نیٹ ورکنگ، چین اور دنیا کے دیگر ممالک کے لئے نیویگیشن اور پوزیشننگ سروسز فراہم کر رہا ہے، اپنی خلائی صنعت کو ترقی دینے میں، چین ”جامع مشاورت، مشترکہ تعمیر اور فوائد کے اشتراک” کے تصور پر عمل پیرا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ”چین کا خلائی دن” منایا گیا ہے.

چاہے وہ قدیم چینی افسانہ ” چانگ عہ چاند کی طرف اڑان ” ہو یا دور حاضر میں چین کی خلائی صنعت کی تیز رفتار ترقی، یہ سب وسیع کائنات کی تحقیق کے لئے چین کی خواہشات کا اظہار ہے. جیسا کہ صدر شی جن پھنگ نے 24 اپریل 2016 کو چین کے پہلے خلائی دن کے موقع پر نشاندہی کی کہ وسیع کائنات کی تلاش اور خلائی صنعت کی ترقی ،چینی قوم کا عظیم خواب ہے۔

24 اپریل 1970 کو چین نے کامیابی کے ساتھ اپنا پہلا مصنوعی سیارہ ”ڈونگ فانگ ہونگ 1” لانچ کیا جس سے کائنات کی تلاش اور خلا کے پرامن استعمال کا آغاز کیا گیا۔ آج، چینی خلائی اسٹیشن ایپلی کیشن اور ترقی کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ چین کا اپنا نیویگیشن سسٹم بیدو سیٹلائٹ گلوبل نیٹ ورکنگ، چین اور دنیا کے دیگر ممالک کے لئے نیویگیشن اور پوزیشننگ سروسز فراہم کر رہا ہے۔

چانگ عہ 5 کی جانب سے زمین پر واپس لائے جانے والے چاند کے نمونوں میں نئی معدنیات دریافت ہوئیں، چینی سائنسدانوں نے اسے ‘چانگ عہ پتھر’ کا نام دیا۔شینژو 14 اور شینژو 15 کے خلابازوں نے چین کے خلائی اسٹیشن میں ملاقات کی۔چین کی جانب سے مریخ پر پہلا خلائی نقشہ جاری کیا گیا۔ چین کی خلائی صنعت کی ترقی سے ماضی کا خواب اب ہمارے سامنے حقیقت بن رہا ہے، اور چین پوری رفتار سے ستاروں کے سمندر کا تعاقب کر رہا ہے۔چاند پر اترنا ہمیشہ سے چین کا خواب رہا ہے۔

چین میں ایک قدیم افسانہ ہے جس کا عنوان ”چانگ عہ چاند کی طرف اڑان ” ہے، جس میں چھانگ عہ نامی ایک خاتون کی کہانی بیان کی گئی ہے جس نے چاند کے محل کی طرف پرواز کی، اس کے شوہر نے ستاروں سے بھرے آسمان کو دیکھا، قریب ہی ایک خرگوش درخت کے نیچے چھلانگ لگا رہا تھا، اور اس کی بیوی ایک درخت کے پاس کھڑی تھی اور اپنے شوہر کی طرف پیار سے دیکھ رہی تھی۔ یقینا اس دور میں ہم سب جانتے ہیں کہ چاند پر کوئی نہیں ہے لیکن چین کا چاند پر قدم رکھنے کا خواب ہمیشہ سے ہی رہا ہے۔

چاند ہمارے خوبصورت گھر کرہ ارض سے قریب ترین ہے، اور چاند کی تحقیق انسان کے لئے کرہ ارض سے باہر نکل کر کائنات کو دریافت کرنے کا پہلا اسٹاپ ہے۔ چاند کی تحقیق کے چینی منصوبے نے اگلے چند سالوں کے لئے مشن کے اہداف کی وضاحت کی ہے، اور اس سال 25 اپریل کو، چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن اور ایشیا پیسفک اسپیس کوآپریشن آرگنائزیشن نے بین الاقوامی سائنسی تحقیقی اسٹیشن پر تعاون کے ایک مشترکہ بیان پر دستخط کیے۔

چین کے چاند کے تحقیقاتی منصوبے کے چیف ڈیزائنر وو وے رین نے حال ہی میں میڈیا کو بتایا کہ 2030 سے قبل چینی خلا بازوں کے قدموں کے نشان چاند پر ضرور ہوں گے۔ یہ کتنا دلچسپ دن ہوگا جسے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اپنی خلائی صنعت کو ترقی دینے میں، چین ”جامع مشاورت، مشترکہ تعمیر اور فوائد کے اشتراک” کے تصور پر عمل پیرا ہے، اور بیرونی خلا کے میدان میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔

گزشتہ 30 سالوں کے دوران، چین نے 43 ممالک یا خطوں اور 6 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ خلا کے میدان میں مجموعی طور پر 136 تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں، 9 قومی خلائی ایجنسیوں کے ساتھ خلائی تعاون کے خاکے پر دستخط کیے ہیں، اور 17 خلائی تعاون میکانزم قائم کیے ہیں۔

مثال کے طور پر چین اور پاکستان تین دہائیوں سے زائد عرصے سے خلا کے میدان میں تعاون کر رہے ہیں اور 1990 کے اوائل میں چین کے لانگ مارچ 2 بنڈل راکٹ کو پہلی بار کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا جس سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ (بدرـاے) مدار میں بھیجا گیا ۔

2011 میں چائنا اکیڈمی آف اسپیس ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کردہ پاکستان کمیونیکیشن سیٹلائٹ 1 آر (پاک سیٹـ1 آر) کو لانگ مارچ 3 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے کامیابی سے لانچ کیا گیا تھا جو پاکستان کو براڈ بینڈ انٹرنیٹ، ٹیلی کمیونیکیشن اور براڈکاسٹنگ سروسز فراہم کرتا ہے اور تاحال دس سال سے زائد عرصے سے مدار میں موجود ہے۔

2019 میں چین اور پاکستان نے انسان بردار خلائی پرواز کے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے تھے، جو دونوں ممالک کے درمیان اس شعبے میں تعاون کے ایک نئے مرحلے کی نشاندہی کرتا ہے۔ 5 جون2022ئکو سات پاکستانی پودوں کے بیج شینژو 14 خلائی جہاز پر چین کے خلائی اسٹیشن پہنچے، اور چھ ماہ تک خلا میں رہنے کے بعد زمین پر واپس آئے۔

اس طرح پاکستانی اجناس کی خلائی افزائش نسل کے لیے ایک نیا آغاز ہو چکا ہے اور چین پاکستان سائنسی و تکنیکی تعاون میں ایک سنگ میل بن گیا ہے۔

آج انسانیت خلائی تحقیق کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے، چین دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنائے گا، مشترکہ طور پر بیرونی خلاء کی تحقیق کو پرامن طریقے سے استعمال کرے گا، اور انسانی تہذیب کی ترقی کی خدمت میں بہترین کردار ادا کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایپلی کیشنترقیچینی خلائی اسٹیشن
Previous Post

نامور میوزک ڈائریکٹر نے گلوکارہ مہک علی کی آواز اور گانوں کی تعریف سوشل میڈیا پر کردی

Next Post

چین کے اقتصادی آپریشن کی بحالی جاری ، اندرونی محرک قوت مزید مضبوط ہونی چاہئے،

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کے اقتصادی آپریشن کی بحالی جاری ، اندرونی محرک قوت مزید مضبوط ہونی چاہئے،

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading