• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سفارتی تعلقات

چینی اور بنگلہ دیشی لوگ قدیم زمانے سے اچھے دوست ہیں، چینی صدر

News Editor by News Editor
مئی 31, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چینی صدرشی جن پھنگ نے ایک بنگلہ دیشی بچی علیفا چین کے خط کا جواب دیا ۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اپنے خط میں انہوں نےمحنت سے تعلیم حاصل کرنے،اپنے خوابوں کو پورا کرنےنیز چین اور بنگلہ دیش کے درمیان روایتی دوستی کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے علیفا کی حوصلہ افزائی کی۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ چین کے ساتھ علیفا کا ذاتی تجربہ، چین اور بنگلہ دیش کی دوستی کا واضح عکاس ہے۔ چینی اور بنگلہ دیشی لوگ قدیم زمانے سے اچھے پڑوسی اور دوست ہیں اور دوستانہ تبادلوں کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے۔ ۶۰۰سال قبل چینی نیویگیٹر زنگ ہہ کا بحری جہاز دو مرتبہ بنگلہ دیش پہنچا اور دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں دوستی کے بیج بوئے۔

تقریباً ۶۰۰ سال بعد چینی بحریہ کے جہاز "پیس آرک” پر موجود ایک خاتون چینی ڈاکٹر نے چٹاگانگ میں ایک حاملہ خاتون کو ہنگامی مدد فراہم کی تھی ،اسی محبت میں اس بچی کا نام "چین”کے نام پر رکھا گیا۔ یہ چین-بنگلہ دیش دوستی کا ایک متاثرکن واقعہ ہے۔

شی جن پھنگ نےکہا کہ انہیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ علیفا چین، بڑی ہو کر چین -بنگلہ دیش دوستی کی پیامبر بننے کے لیے پرعزم ہے اور وہ مستقبل میں چین میں طبی تعلیم حاصل کر کے چینی ڈاکٹر کی طرح زندگیاں بچانا چاہتی ہے۔انہوں نے یکم جون کو بچوں کے عالمی دن کے موقع پر علیفا کو مبارکباد بھی دی تھی۔

علیفا چین کی پیدائش ۲۰۱۰ میں ہوئی تھی ، دورانِ پیدائش اس کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث ماں اور بچی دونوں کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق تھا اور ان کی حالت بے حد تشویشناک تھی۔ بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے دورے پر موجود چینی بحریہ کے جہاز "پیس آرک” پر موجود ڈاکٹرز کو مدد کی کال موصول ہوئی تو فوری طور پر فوجی ڈاکٹرز کو مقامی ہسپتال بھیجا گیا جہاں انہوں نے بلاتاخیر آپریشن کر کے ماں اور بیٹی کی زندگی بچائی ۔ شکر گزاری کی علامت کے طور پر ،علیفا کے والد نے بچی کو "چین” کا نام دیا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اچھے دوستبنگلہ دیشیچینی صدر
Previous Post

بھارت چینی صحافیوں پر غیرمعقول پابندیاں عائد کر رہا ہے ، چین

Next Post

سیاسی استحکام کیلئے ضروری ہے الیکشن وقت پر ہوں،لیاقت بلوچ

News Editor

News Editor

Next Post
لیاقت بلوچ

سیاسی استحکام کیلئے ضروری ہے الیکشن وقت پر ہوں،لیاقت بلوچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7629

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

637
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

586
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading