• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی اور امر یکی وزرائے

چینی اور امر یکی وزرائے تجا رت کے ما بین مخصوص تشویش کے امور پر تبادلہ خیال

News Editor by News Editor
نومبر 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

سان فرا نسسکو (نمائندہ خصوصی)چین کےوزیر تجارت وانگ وین تھاؤ اور امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو نے سان فرانسسکو میں دونوں ممالک کی وزارت تجارت کے مواصلاتی میکانزم کی پہلی وزارتی سطح کی میٹنگ کی جس کا مقصد دونوں سربراہان مملکت کی ملاقات میں طے پانے والے اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنا نا ہے۔ دونوں فریقوں نے چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے اقتصادی اور تجارتی مسائل پر عملی، تعمیری اور نتیجہ خیز بات چیت کی۔
وانگ وین تھاؤ نے اس بات پر زور دیا کہ قومی سلامتی کے دائرے کو وسعت دینے اور سیاسی رنگ دینے سے تجارت اور سرمایہ کاری کے تبادلے پر اثر پڑتا ہے ۔ دونوں فریقوں کے لیے اقتصادی اور تجارتی میدان میں قومی سلامتی کی حدود پر بات چیت کرنا بہت ضروری ہے۔ وانگ وین تھاؤ نے امریکہ کی جانب سے چین کے لیے لگایا جانے والے سیمی کنڈکٹر ایکسپورٹ کنٹرول،چینی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں، دو طرفہ سرمایہ کاری کی پابندیوں،سیکشن 301 ٹیرف سمیت دیگر امور پر خدشات کا اظہار کیا۔

فریقین نے دونوں وزارت تجارت کے تجارتی ورکنگ گروپس کی طرف سے حاصل کردہ مثبت پیش رفت کو سراہا اور دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کے لیے مخصوص تشویش کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کی وزارت تجارت آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی ورکنگ گروپ کے نائب وزارتی ڈائیلاگ کا پہلا اجلاس منعقد کریں گی؛ صوبائی اور ریاستی اقتصادی اور تجارتی تعاون اور تجارت اور سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کی حمایت کریں گی، چین-چین اور امریکہ کے انٹرپرائز کے درمیان تعاون اور ڈاکنگ منصوبوں کو فروغ دیں گی، مکالمے کے معیارات اور مطابقت کی تشخیص کا طریقہ کارکے قیام کو فروغ دیں گی۔ دونوں فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے ماہرین جنوری 2024 میں انتظامی لائسنسنگ کے عمل میں تجارتی رازوں اور خفیہ کاروباری معلومات کے تحفظ کو مضبوط بنانے پر تکنیکی بات چیت کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی اور امر یکی وزرائے
Previous Post

چین ، ایشیا بحرالکاہل میں علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا ، چینی صدر

Next Post

"سان فرانسسکو ویژن" کو حقیقت میں بدل دیں ، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
سان فرانسسکو ویژن

"سان فرانسسکو ویژن" کو حقیقت میں بدل دیں ، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7644

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading