• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزیر خا رجہ

چینی اور امریکی صدور کے ما بین ملا قات اسٹریٹجک اہمیت کی حا مل ہے، چینی وزیر خا رجہ

News Editor by News Editor
نومبر 16, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

سا ن فرانسسکو(نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور امر یکی صدر جو با ئیڈن کے ما بین ملا قات تین لحاظ سے اہمیت کی حا مل رہی ہے۔ جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق چینی وزیر خا رجہ نے دونوں سر برا ہا ن مملک کے ما بین ملا قات کے بعد میڈیا بر یفنگ میں ان خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے یہ اسٹریٹجک اہمیت اور دور رس اثرات کا حامل سربراہی اجلاس ہے۔دوسرا ،یہ ملاقات ایک نازک مرحلے پر چین۔ امریکہ تعلقات کے پس منظر میں منعقد کی گئی ہے۔ بین الاقوامی برادری کو پہلے سے کہیں زیادہ امریکہ اور چین کے درمیان مستحکم تعلقات کی ضرورت ہے۔تیسرا ،دونوں سربراہان مملکت نے بالمشافہ گہرائی سے تبادلہ خیال کیا، ایک دوسرے کے بارے میں صحیح تفہیم قائم کرنے، اختلافات کو مناسب طریقے سے منظم کرنے اور مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے جیسے اہم ترین امور پر تبادلہ خیال کیا، اور فلسطین اسرائیل تنازع، یوکرین بحران،موسمیاتی تبدیلی اور مصنوعی ذہانت جیسے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ہمہ جہت مشاورت کی گئی ۔

اس دوران صدر شی جن پھنگ نے چین امریکہ تعلقات کو مستحکم اور بہتر بنانے کے حوالے سے چین کے مستند موقف کی جامع وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ صحیح تاریخی انتخاب کرنا لازم ہے، ساتھ چلنے کا صحیح راستہ تلاش کیا جائے اور سان فرانسسکو وژن کو فروغ دیا جائے۔ صدر شی جن پھنگ نے اس بات کی نشاندہی کی کہ چین اور امریکہ کو مشترکہ طور پر اور مؤثر طریقے سے اختلافات کو حل کرنا چاہیے، مشترکہ طور پر باہمی فائدہ مند تعاون کو فروغ دینا چاہیے، بڑے ممالک کی ذمہ داریوں کو مشترکہ طور پر نبھانا چاہیے اور مشترکہ طور پر عوامی اور ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹریٹجک اہمیتچینی اور امریکی صدورچینی وزیر خا رجہملا قات
Previous Post

چین اور امر یکہ چیلنجز اور تبد یلیوں کے دور میں ہیں، چینی صدر

Next Post

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ پرامن بقائے باہمی چین اور امریکہ کے لئے برقرار رکھی جانے والی "باٹم لائن" ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ پرامن بقائے باہمی چین اور امریکہ کے لئے برقرار رکھی جانے والی "باٹم لائن" ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7650

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

570
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading