• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین، چینی صدر اور ان کی اہلیہ کی جا نب سے عالمی مہما نوں کے لئے ضیافت کا اہتمام

News Editor by News Editor
ستمبر 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے بین الاقوامی معززین کے لیے خیرمقدمی ضیافت کا اہتمام کیا۔

ضیافت میں شریک معزز مہمانان گرامی میں کمبوڈیا کے بادشاہ نورووم سیہامونی، شام کے صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ اسما، کویت کے ولی عہد میسل، نیپال کے وزیر اعظم پراچندا، مشرقی تیمور کے وزیر اعظم شانانا، جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈیوک سو، ملائیشیا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر جوہری اور ان کی اہلیہ نورینی، اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام صدر سنگھ اور ان کی اہلیہ وینیتا، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ ، برونائی کے سلطان شہزادہ سوفری، اردن کے شہزادہ فیصل، تھائی لینڈ کی شہزادی سریوانوالی وغیرہ شامل تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ ہم ولمپک کونسل آف ایشیا اور مختلف ممالک اور خطوں کے وفود کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں تاکہ دنیا کے سامنے "چینی خصوصیات، ایشیائی انداز اور جوش و خروش” کے ساتھ کھیلوں کا ایونٹ پیش کیا جا سکے، اور ایشیائی اور بین الاقوامی اولمپک تحریکوں کی ترقی میں شراکت کو ظاہر کیا جا سکے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ ایشین گیمز میں ایشیائی عوام کی امن، اتحاد اور رواداری کی خوبصورت خواہش ظاہر ہوتی ہے۔ پچھلی چند دہائیوں میں، ایشیائی خطے نے عام طور پر استحکام کو برقرار رکھا ہے اور اس کی معیشت تیزی سے ترقی کرتی رہی ہے، جس سے "یہاں کے منفرد خوبصورت مناظر” کا ایشیائی معجزہ تخلیق ہوا ہے۔ ایک ہم نصیب معاشرے میں جہاں پہاڑ اور سمندر جڑے ہوئے ہیں اور لوگ ایک دوسرے سے قریبی تعلق رکھتے ہیں، ہمیں امن کو فروغ دینے، پڑوسیوں کے ساتھ خیر سگالی اور جیت جیت تعاون کی پاسداری، سرد جنگ اور گروہی تصادم کی ذہنیت کے خلاف مزاحمت، اور ایشیا کی تعمیر کے لیے کھیلوں کا استعمال کرنا چاہیے۔

ہمیں عالمی کی ترقی کے لیے اتحاد کو فروغ دینے، تاریخی مواقع سے فائدہ اٹھانے اور چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کرنے، "ہمیشہ آگے بڑھنے” کے او سی اے کے نصب العین پر عمل کرنے اور مشترکہ ترقی، کھلے پن اور انضمام کے لیے ایشیا کے راستے کو وسیع سے وسیع تر بنانے کے لیے کھیلوں کا استعمال کرنا چاہیے۔

ہمیں کھیلوں کے ذریعے رواداری کو فروغ دینا چاہیے، تہذیب میں خود اعتمادی کو بڑھانا چاہیے، تبادلوں اور باہمی سیکھنے پر عمل کرنا چاہیے اور ایشیائی تہذیب کی نئی شان و شوکت کو رقم کرنا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی صدرضیافتعالمی مہما نوں
Previous Post

سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کی فراخ دلانہ مدد کی جو لائق تحسین ،شہباز شریف

Next Post

نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں حکومتی اجازت سے باہر گئے، واپسی پر قانون کے مطابق سب ہوگا، مرتضیٰ سولنگی

News Editor

News Editor

Next Post
مرتضیٰ سولنگی

نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں حکومتی اجازت سے باہر گئے، واپسی پر قانون کے مطابق سب ہوگا، مرتضیٰ سولنگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading