• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
پرچم کشائی

چین، پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

News Editor by News Editor
اگست 14, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست کو بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس کے بعد صدر اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں بانیان پاکستان اور تحریک پاکستان کے کارکنوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اہل وطن سے کہا کہ وہ معاشرے کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں جمہوریت، آزادی، مساوات کی پاسداری کریں۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہبازشریف نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کیا اور قوم کی تعمیر میں کردار ادا کرنے والوں کی جدوجہد کو سراہا۔چین میں تعینات سفیر پاکستان جناب معین الحق نے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد اور قائدین نے برصغیر میں ایک آزاد اور خودمختار مسلم ریاست کا نہ صرف تصور یش کیا بلکہ محنت اور جدوجہد سے اس کا قیام بھی کیا۔

انہوں نے کہ اس اہم دن پر ہم سب کو عزم کرنا چاہیے کہ ہم مل کر مزید خوشحال اور متحد پاکستان کی تعمیر کے لیے پرعزم رہیں گے۔ انہوں نے یہ سال پاک چین تعلقات کے حوالے سے نہایت اہم سال ہے۔ اس برس ہم چین پاک اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ موجودہ سال چین اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تبادلوں کا سال بھی ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط اور توانا ہوں گے۔

سفیر پاکستان نے تقریب میں قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا پرچم لہرایا۔تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے بہت سے افراد، چینی دوستوں، میڈیا اور دوست ممالک کے سفارتخانوں کے اہلکاروں نے شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانی سفارتخانےپاکستانی کمیونٹیپرچم کشائیمساواتیوم آزادی
Previous Post

چین میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دل دکھی ہے، پاکستانی سفیر

Next Post

خواجہ آصف کا عوام سے الیکشن میں 9 مئی کا بدلہ لینے کا مطالبہ

News Editor

News Editor

Next Post
خواجہ آصف

خواجہ آصف کا عوام سے الیکشن میں 9 مئی کا بدلہ لینے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7817

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

597
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading