• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وزیر اعظم ملائیشیا

چین، ملائیشیا کا قابل اعتماد اور اچھا دوست ہے، وزیر اعظم ملائیشیا

News Editor by News Editor
اگست 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے پینانگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ۔

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے اس سال مارچ میں اپنے کامیاب دورہ چین کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ چین، ملائیشیا کا قابل اعتماد اور اچھا دوست ہے۔ ملائیشیا اور چین کے درمیان خصوصی دوستانہ تعلقات اور مضبوط دو طرفہ تعاون ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ ملائیشیا اور چین کے تعاون کو بہت اہمیت دیتے ہیں جو تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

انور ابراہیم نے کہا کہ فریقین نے دونوں رہنماؤں کے مابین اتفاق رائے کو فعال طور پر نافذ کیا ہے، اور اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، ثقافتی اور سیاحتی تعاون میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملائیشیا میں سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے چینی کمپنیوں کا خیرمقدم کرتے ہیں اور باہمی فائدے اور جیت جیت نتائج کے حصول کے لیے چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

وانگ ای نے چینی رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات پیش کرتے ہوئے کہا کہ جناب وزیر اعظم چینی عوام کے پرانے دوست ہیں اور دونوں ممالک کے رہنماؤں نے مضبوط باہمی اعتماد اور دوستی قائم کی ہے جس نے چین اور ملائیشیا کے درمیان ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کی سمت کی نشاندہی کی ہے اور ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم ملائیشیا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی صحت مند اور مضبوط ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے، دونوں جانب کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے اور خطے کی ترقی اور احیاء میں نئی ​​شراکتوں کے لیے تیار ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: دوستسیاحتی تعاونملائیشیا اور چینوزیر اعظم ملائیشیا
Previous Post

بحیرہ جنوبی چین کی صورتحال مستحکم ہوئی ہے، چینی وزیر خا رجہ

Next Post

چین اور جاپان کے تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد حاصل ہوئے ہیں، چینی وزارت خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین جاپان

چین اور جاپان کے تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد حاصل ہوئے ہیں، چینی وزارت خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading