• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
مشاورتی کانفرنس

چین، معاشرے کی جدیدیت کو فروغ دینے کا نیا تصور

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور عالمی سیاسی جماعتوں کے درمیان اعلیٰ سطحی مکالمے میں چینی صدرشی جن پھنگ نے انسانی معاشرے کی جدیدیت کو فروغ دینےکا تصور اور "گلوبل سولائزیشن انیشئیٹو "پیش کیا۔

ہمیں واقعی کس قسم کی جدیدیت کی ضرورت ہے؟ اس مکالمے میں شی جن پھنگ نے پانچ تجاویز پیش کیں جن میں جدیدیت کی سمت میں عوام کی اہمیت، راستوں کا تنوع، عمل کا تسلسل، نتائج کی آفاقیت اور قیادت کی مضبوطی شامل ہیں۔ ان میں شی جن پھنگ کی کا بنیادی تصورِ حکمرانی "عوام کی مرکزیت "پر مبنی ہے کیونکہ ایک جدید ملک کی تعمیر کا مقصد لوگوں کو بہتر زندگی دینا ہے۔ "نتائج کی آفاقیت” شی جن پھنگ کے انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کا ٹھوس مظہر ہے۔

مکالمے میں شی جن پھنگ نے ایک بار پھر چین کی جدیدیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ چینی طرز کی جدیدیت ایک ایسی جدیدیت ہے جس میں ایک بڑی آبادی، تمام لوگوں کی مشترکہ خوشحالی، مادی اور روحانی تہذیب کے درمیان ہم آہنگی، انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی اور ایک پرامن ترقی کا راستہ شامل ہے۔کہا جا سکتا ہے کہ چینی طرز کی جدیدیت ملک پر حکمرانی کے بارے میں شی جن پھنگ کے تصورات کا ایک واضح اظہار بن چکی ہے۔

اس مکالمے میں شی جن پھنگ نے پہلی بار ‘گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو’ کی تجویز پیش کی۔ گزشتہ سال ستمبر میں گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو اور گزشتہ سال اپریل میں گلوبل سیکیورٹی انیشئیٹو کے بعد انہوں نے بین الاقوامی عوامی مفاد کی یہ ایک اور تجویز پیش کی ہے۔
شی جن پھنگ کے تجویز کردہ "گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو” میں بنیادی طور پر مشترکہ طور پر عالمی تہذیبوں کے تنوع کے احترام کی حمایت کرنا، تمام بنی نوع انسان کی مشترکہ اقدار کی حمایت کرنا، تہذیب کی وراثت اور جدت طرازی کو اہمیت دینا اور مشترکہ طور پر بین الاقوامی عوامی تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانا شامل ہیں ۔

یہ شی جن پھنگ کا ایک پختہ تصور ہے۔ تہذیبیں تبادلوں سے مالا مال ہوتی ہیں اور باہمی سیکھ سے رنگا رنگ ہوتی ہیں۔ انسانی تہذیب کی ایک نئی شکل کے طور پر چینی طرز کی جدیدیت یقینی طور پر دنیا بھر کی دیگر تہذیبوں سے سیکھ کر عالمی تہذیب کے متعدد باغات کو مزید خوبصورت اور دلکش بنائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جدیدیتچینفروغمعاشرے
Previous Post

چین، جدیدیت کے سوال کا جواب دینے کے لیےچینی لائحہ عمل

Next Post

عمران خان کی گرفتاری ہماری ترجیح نہیں‘ وہ مظلوم بننا چاہتے ہیں، رانا ثنا اللہ

News Editor

News Editor

Next Post
رانا ثنا اللہ

عمران خان کی گرفتاری ہماری ترجیح نہیں‘ وہ مظلوم بننا چاہتے ہیں، رانا ثنا اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading