• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین، مستحکم ترقی ،مستحکم خوشحالی کی ضمانت

News Editor by News Editor
مارچ 7, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)سال 2023 کے لیے چینی حکومت کی ورک رپورٹ میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ چین مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا،اقتصادی ترقی کو مجموعی انداز میں بہتر کیا جائے گا،

کوالٹی کی مزید بہتری اور تعداد کے معقول اضافے کا حصول ممکن بنایا جائے گا۔ پانچ مارچ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ جیانگ سو کے وفد کے اجلاس میں شرکت کے دوران اعلی معیار کی ترقی پر زور دیا۔”مستحکم ترقی” اور "اعلی معیار کی ترقی ” کایہی مقصد ہے کہ چینی عوام کی مستحکم خوشحالی کا تحفظ کیا جائے، اور دنیا میں بڑی تبدیلیوں کے پیشِ نظر ایک مستحکم قوت فراہم کی جائے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی تھی کہ نئے عہد میں بہتر زندگی کے لیے عوام کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور غیرمتوازن اور نامکمل ترقی کے مابین تضادات پیدا ہو چکے ہیں۔ نئے دور میں لوگوں کی بہتر زندگی کے لیے معاشی، سیاسی، ثقافتی، سماجی اور ماحولیاتی شعبوں کے حوالے سے نئے مطالبات پیش کیے جاتے ہیں، جن میں بہترین مادی سہولیات، خوبصورت ماحول، مکمل سیاسی حقوق،رنگا رنگ ثقافتی سرگرمیاں، سازگار سماجی ماحول اور دیگر جہتیں شامل ہیں.

مستحکم ترقی کے یہ تمام پہلو رواں سال کی ورک رپورٹ میں دیکھے جا سکتے ہیں۔معیشت کے حوالے سے چین نے رواں سال کی اقتصادی متوقع شرح نمو کو 5 فیصد کے لگ بھگ مقرر کیا ،شہروں اور قصبوں میں نئے روزگار کی تعداد کو 12 ملین تک پہنچانے اور سی پی آئی کی شرح اضافہ کو 3 فیصد کے قریب برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

سیاسی شعبے میں ہمہ گیرعوامی طرز جمہوریت لوگوں کے سیاسی حقوق کی ضمانت ہے۔بہتر حیاتیاتی ماحول کے لیے جی ڈی پی کے فی یونٹ توانائی کی کھپت اور آلودگیوں کے اخراج میں کمی کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں ۔یہ ترقیاتی اہداف جو لوگوں کے ذریعہ معاش اور فلاح و بہبود سے قریبی تعلق رکھتے ہیں ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے طرزِ حکمرانی کی عکاسی کرتے ہیں یعنی "بہتر زندگی کے لئے لوگوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مسلسل پورا کیا جائے”۔

مستحکم ترقی، مستحکم روزگار اور مستحکم قیمتیں بھی گزشتہ سال کے آخر میں منعقدہ چین کی سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس میں پیش کیے جانے والے اہم اہداف ہیں ۔ استحکام کی بنیاد پر سماجی اور معاشی ترقی کو مسلسل اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ بہتر زندگی کے لئے لوگوں کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کیا جاسکے۔ 2017 میں ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 19 ویں قومی کانگریس نے پہلی بار "اعلی معیار کی ترقی” کا نقطہ نظر پیش کیا ، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی معیشت تیز رفتار ترقی کے مرحلے سے اعلی معیار کی ترقی کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔

اعلیٰ معیار کی ترقی کے بارے میں شی جن پھنگ نے ایک بار وضاحت کی تھی کہ یہ صرف معیشت کے بجائے تمام سماجی پہلوؤں کی ترقی ہے،صرف ترقی یافتہ خطوں کے بجائے تمام علاقوں کی ترقی ہے اور صرف ایک قلیل وقت کے بجائے طویل مدتی ترقی ہے. یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ اعلی معیار کی ترقی کا حتمی مقصد مختلف شعبوں میں بہتر زندگی کے لئے لوگوں کی ضروریات کو احسن انداز میں پورا کرنا ہے تاکہ ملک کے تمام خطوں کے لوگ ترقی کے ثمرات میں شریک ہوں اور یہ بہتر زندگی طویل مدتی، پائیدار اور مستحکم بنیادوں پر قائم رہے۔

چین کی "مستحکم ترقی "پر متعدد غیرملکی ذرائع ابلاغ نے بھی توجہ دی ہے۔جاپان کے رسالے نکئی ایشیا نے یوں تبصرہ کیا ہے کہ چین ترقی کی کوالٹی کو بہتر بناتے ہوئے استحکام پر بھی زور دیتا ہے اور حکومت کی ورک رپورٹ میں "استحکام” کا 33 مرتبہ ذکر کیا گیا ہے، جس سے اقتصادی ترقی کو مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔

مالیاتی ماہرین کے خیال میں چین کی متوقع اقصادی شرح نمو سے ظاہر ہوتاہے کہ چین بہتر معیار کی ترقی کو فروغ دے رہا ہے۔ چین کی آئندہ اقتصادی ترقی میں اختراعات،ہم آہنگی،ماحول دوستی،کھلے پن اور اشتراک کو ایک کلیدی اہمیت حاصل ہو گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی حکومتخوشحالیمستحکم ترقیورک رپورٹ
Previous Post

چین، دو اجلاسوں کے ذریعے چینی طرز جمہوریت پر ایک نظر

Next Post

لاہور ہائیکورٹ ،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ناقابل سماعت قرار

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ناقابل سماعت قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading