بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت نقل و حمل کی جاری کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق،سات دن تک جاری قومی دن کی تعطیلات کے دوران، چین میں لوگوں کی بین العلاقائی نقل و حرکت کی تعداد 2.144 ارب تک پہنچنے کا امکان ہے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.7 فیصد زیادہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی دن کی تعطیلات میں، ریلوے کے ذریعے مسافروں کے سفر کی تعداد مسلسل بڑھتی رہی جس میں لگاتار تین دن مسافروں کی تعداد نے 2 کروڑ سے تجاوز کیا ۔ اس کے علاوہ تقریباً 1.96 ارب سے زیادہ ٹرپس بذریعہ سڑک ہوئے ، جن میں سیلف ڈرائیونگ کا تناسب تقریباً 80 فیصد تھا اور نئی توانائی والی گاڑیوں سے سفر کی تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 35 فیصد بڑھی جبکہ بذریعہ جہاز لوگوں کی نقل وحمل
Finally found a site that doesn’t lag during peak hours. The login process is quick and the games are top notch. Great job on the optimization! jiligo88login