• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین، علاقائی مربوط ترقیاتی حکمت عملی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 8, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک) جدیدکاری کو فروغ دینے کے عمل میں ، چین ایک بہت ہی اہم حکمت عملی پر عمل درآمد کر رہا ہے – مربوط علاقائی ترقی چینی صدر شی جن پھنگ کے معاشی نظریات کا ایک ٹھوس عمل ہے۔

مربوط علاقائی ترقی کی حکمت عملی علاقوں کے درمیان خلیج کو کم کرنے، حد سے زیادہ عدم توازن سے بچنے اور ترقی کے ثمرات سے تمام علاقوں کےعوام کو زیادہ منصفانہ طور پرحصہ دار بنانے کے لئے پرعزم ہے، جو متوازن ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے حصول کی عکاسی کرتی ہے۔

چین کی جانب سے مربوط علاقائی ترقی کے نفاذ کے سلسلے میں پانچ ہزار سال پرانی وراثت میں ملنے والی دانش مندی کا اطلاق کیا گیاہے۔ قدیم زمانے سے ہی چین نے اپنے طرز حکمرانی میں جامع منصوبہ بندی پر زور دیا ہے۔ دوسرا پہلوہم آہنگی کا راستہ اپنانا ہے، اور قومی حکمرانی بھی ہم آہنگی اور تعاون کی وکالت کرتی ہے تاکہ مختلف علاقوں کے درمیان انتظامی رکاوٹوں اور تقسیم کو ختم کیا جائے.

اور مقامی حالات کے مطابق اقدامات اٹھانے، ان کی اپنی برتریوں کی نشاندہی کرنے ، اپنی خصوصیات کی حامل صنعتوں کو ترقی دینے اور مختلف خطوں میں اعلی معیار کی ترقی حاصل کرنے کا فلسفہ ہے۔

بیجنگ تھیان جن، صوبہ حہ بے کی مربوط ترقی کو مثال کے طور پر لے لیجیے، 216,000 مربع کلومیٹر پرمحیط یہ علاقہ وسائل سے مالا مالُ ہے لیکن غیر متوازن ترقی کا شکار تھا۔ آج ، دارالحکومت بیجنگ میں سمال کموڈٹیز ہول سیل مارکیٹ کے تاجر صوبہ حہ بے میں منتقل ہوگئے ہیں اور ای کامرس کے ماہر بن گئے ہیں۔ بیجنگ ، جسے چین کی "سلیکون ویلی” کے نام سے جانا جاتا ہے، میں جدت طرازی کو شہر تھیان جن بنہائی نیو ایریا میں عملی جامہ پہنایا گیا ، جس نے "بیجنگ کی عقلی طاقت کے زریعے تھیان جن ،صوبہ حہ بے کی مینوفیکچرنگ” سے سنہرا چین تشکیل دیا ہے۔

اور نہایت تیز رفتار ریل نیٹ ورک نے "بین الصوبائی” نقل و حمل کو نیا رخ دے دیا ہے۔ ماحولیاتی انتظام پر ایک نظر ڈالیں تو: تینوں مقامات مشترکہ طور پر ہوا کے معیار کی نگرانی کرتے ہیں، اخراج میں کمی کے معیارات کو یکجا کرتے ہیں، اور نیلے آسمان اور سفید بادل "عیش و آرام” سے "روزمرہ کی ضروریات” میں تبدیل ہوگئے ہیں.

چین کی مربوط علاقائی ترقی نئے مواقع پیدا کر رہی ہے۔ مثال کے طور پر ، شنگھائی انٹرپرائزز نے سنکیانگ میں فیکٹریاں تعمیر کی ہیں ، جو نہ صرف اخراجات کو کم کرتی ہیں بلکہ مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم کرتی ہیں۔صوبہ گوانگ ڈونگ، ہانگ کانگ اور مکاؤ نے ڈی جے آئی ڈرونز جیسے عالمی معیار کے جدید برانڈز کو فروغ دینے کے لئے سائنسی تحقیق کے وسائل کو مربوط کیا ہے۔

چین جدید حکمرانی کے سوال کا جواب دینے کے لئے قدیم دانش مندی کا استعمال کر رہا ہے۔ علاقائی مربوط ترقیاتی حکمت عملی کی "سنہری کلید” "تمام لوگوں کے لئے مشترکہ خوشحالی کی جدیدکاری” کے دروازے کھول رہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جدید حکمرانیچینہانگ کانگ
Previous Post

چین میں "ایک زرعی طاقتور ملک کی تعمیر کو تیز کرنے کے منصوبہ (2024-2035)" کا اجراء

Next Post

پاکستان قرضوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے، وزیراعظم کا دعویٰ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

پاکستان قرضوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے، وزیراعظم کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading