• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایجوکیشن کانفرنس

چین، عالمی ڈیجیٹل ایجوکیشن کانفرنس کا آ غاز

News Editor by News Editor
فروری 14, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)عالمی ڈیجیٹل ایجوکیشن کانفرنس 13 فروری کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق "ڈیجیٹل تبدیلی اور تعلیم کا مستقبل” کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس میں ڈیجیٹل تبدیلی، ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تلاش اور ترقی، اساتذہ اور طلباء کی ڈیجیٹل خواندگی میں بہتری اور تعلیم کی ڈیجیٹل گورننس پر توجہ مرکوز کی گئی۔

آج کی دنیا انسانی تاریخ میں نئی ٹیکنالوجی پر مبنی جدت طرازی کی بے مثال تیز رفتار ترقی سے گزر رہی ہے جس سے ممالک کے لیے مسابقت کا ایک میدان سامنے آیا ہے ،لہٰذا دنیا بھر کے ممالک نے قومی ڈیجیٹل ترقیاتی حکمت عملیاں وضع کی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ دنیا کو بخوبی ادراک ہے کہ تعلیم آج کے ڈیجیٹل دور میں عالمی ڈھانچے کی تعمیر نو میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ اسی باعث ڈیجیٹل دور کی ترقی کے مطابق با صلاحیت افراد کو پروان چڑھانا، تعلیم کے شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی کو فروغ دینا، تمام ممالک میں تعلیم کا نیا مشن بن جائے گا۔
جنوری 2022 میں ، چینی حکومت نے”14 ویں پنج سالہ منصوبہ” کی مدت کے دوران ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا فارمولا جاری کیا ، جس میں ڈیجیٹل تعلیم کو مزید فروغ دینے ، "انٹرنیٹ + تعلیم” کی پائیدار اور صحت مند ترقی کو فروغ دینے ، اور قومی ڈیجیٹل خواندگی اور مہارتوں میں بہتری کے اقدامات پر عمل درآمد کی تجویز پیش کی گئی۔ جولائی 2015 میں ، بھارت کی مودی حکومت نے "ڈیجیٹل انڈیا” انیشیٹیو کا آغاز کیا ، جس کا ایک اہم جزو عوام میں ڈیجیٹل خواندگی کو فروغ دینا ہے۔ سنہ 2016 میں امریکہ نے مسلسل تین رپورٹیں جاری کیں جن میں مستقبل کی منصوبہ بندی اور مصنوعی ذہانت کے دور کا خیر مقدم، مصنوعی ذہانت کی تحقیق اور ترقی کے لیے قومی اسٹریٹجک پلان اور مصنوعی ذہانت، آٹومیشن اور معیشت شامل ہیں، یوں امریکہ میں مصنوعی ذہانت کے ترقیاتی منصوبے کی جامع وضاحت کی گئی ہے ۔ ڈیجیٹل تعلیمی اطلاق اس رپورٹ کے اہم مندرجات میں سے ایک ہے۔

مجھے نہیں لگتا کہ مستقبل کے بارے میں درست فیصلہ کرنا ابھی ممکن ہے ، لیکن مجھے یقین ہے کہ ڈیجیٹل تعلیم انسانی معاشرے میں انصاف اور برابری کو ضرور فروغ دے گی اور زیادہ مواقع پیدا کرےگی، لہذا میں مستقبل قریب کے لئے پر امید ہوں۔
مجھے امید ہے کہ تعلیم کی ڈیجیٹلائزیشن تعلیمی وسائل کی منصفانہ تقسیم کو فروغ دے گی، اعلیٰ معیار کے تعلیمی وسائل کی کوریج کو وسعت دے گی، لاکھوں بچوں کو اعلیٰ معیاری تعلیم کے اشتراک کے قابل بنائے گی، اوروہ علم کے ذریعے اپنی تقدیر بدل دیں گے. مجھے امید ہے کہ ڈیجیٹل تعلیم کشمیر کے پہاڑوں میں رہنے والے نوجوان کو لندن میں اپنے ہم عمر طالب علم کے ساتھ ییل یونیورسٹی کے کورسز آن لائن پڑھنے کی اجازت دے گی،اور یہ صحارا میں رہنے والے بچے کو اینڈیز کے پہاڑوں میں مقیم اپنے دوست کے ساتھ ملکر دنیا کو تبدیل کرنے والے پروگرام ڈیزائن کرنے کی اجازت دے گی۔
مجھے امید ہے کہ تعلیم کی ڈیجیٹلائزیشن حقیقی طور پر ذاتی تعلیم کو بااختیار بنائے گی اور ان گنت باصلاحیت نوجوانوں کو اپنے پنکھ پھیلانے کا موقع دے گی۔ مجھے امید ہے کہ ہر طالب علم کم عمری میں ہی اپنی خواہش کے مطابق مطلوبہ تعلیمی پروگرام سے استفادہ کر سکے گا، ان کے اساتذہ صرف کیمپس تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ دنیا بھر میں "کلاؤڈ” خدمات سرانجام دیں گے۔اور یہ اقوال کہ "ہر کوئی مختلف پیدا ہوتا ہے، یہ ایک الگ آتش بازی ہے، بس اسے روشن کرے گا، یہ دنیا کو روشن کرے گا”، صرف شاعری میں نہیں،بلکہ حقیقت بن جائے گا، جس کی توقع کیسے نہیں کی جا سکتی؟

حال ہی میں ، مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ جی پی ٹی نے آئندہ دنیا کے بارے میں لوگوں کے تخیل کو ایک بار پھر متحرک کیا ہے ، یقیناً ،کچھ خدشات بھی ہیں ، اور یہاں تک کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے حوالے سے کچھ تشویش بھی ہے۔تاہم ، میں تو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے مستقبل کے بارے میں انتہائی پرجوش ہوں اور غیر یقینی صورتحال کے تناظر میں کسی بھی تشویش میں مبتلا ہونے کے بجائے نئی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا منتظر ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ مستقبل کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ہر ایک کو بڑے پیمانے پر علمی صلاحیتوں سے مالا مال کرتے ہوئے انہیں اپنے تخیل کے ساتھ ایک بہتر حقیقی دنیا کی تعمیر کے قابل بناسکتی ہے۔

مجھے پختہ یقین ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی انسانی خیالات کی تمام الجھنوں کو حل کر سکتی ہے، اور مجھے امید ہے کہ مستقبل کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی انسانوں کی زندگی کے بارے میں، اوپر ستاروں بھرے آسمان کے بارے میں، ان کے دل و دماغ میں موجود اخلاقی اقدار کے بارے میں اور دنیا کے بارے میں تمام الجھنوں کو حل کر سکتی ہے، اور لالچ اور گناہ، ناانصافی اور غنڈہ گردی کو صحیح معنوں میں ختم کر سکتی ہے، اور لوگوں کی رہنمائی کر سکتی ہے کہ اس خوبصورت لیکن نازک دنیا کے لائق بننے کے لئے کس انداز سے زندگی بسر کی جائے۔
یہ نئی شروعات ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ سے ہی ممکن ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایجوکیشن کانفرنسچینڈیجیٹلعالمی
Previous Post

چین کی نئی توانائی کی ترقی ، بہتر کوالٹی کے مرحلے میں داخل

Next Post

چین، دیہی احیاء کو جامع طور پر فروغ دینے کے لئے بوٹم لائن کو محفوظ کرنا لازمی ہے

News Editor

News Editor

Next Post
دیہی احیاء

چین، دیہی احیاء کو جامع طور پر فروغ دینے کے لئے بوٹم لائن کو محفوظ کرنا لازمی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading