• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
تنظیم

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے نوجوانوں کے ما بین گول میز مکالمے کا انعقاد

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 28, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیانجن سمٹ کے افتتاح سے قبل،سی ایم جی کے تحت سی جی ٹی این کے زیر اہتمام "نوجوان طاقتوں کو یکجا کرنا اور مل کر مستقبل کی تعمیر کرنا” کے عنوان سے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے نوجوانوں کا آن لائن گول میز مکالمہ بیجنگ میں کامیابی سے منعقد ہوا ۔

موجودہ مکالمے میں چین، پاکستان ، قازقستان، کرغستان، روس، تاجکستان، ازبکستان، بھارت، ایران، بیلاروس اور آذربائیجان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم سے منسلک رکن ممالک اور مکالمے کے شراکت داروں کے نوجوان نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ ان نوجوان نمائندوں نے "انسانی تبادلوں کے نئے راستے”، "نوجوانوں کے مشن کی نئی ذمہ داری” اور "شنگھائی تعاون تنظیم کے مواقعوں سے متعلق نئے تناظر” سمیت تین اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جس سے ان کی دانش سے شنگھائی تعاون تنظیم کے ہم نصیب معاشرے کا نیا بلیو پرنٹ تشکیل دینے میں مدد ملے گی ۔

تمام شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ علاقائی تعاون اور ترقی کو فروغ دینے کے ایک اہم پلیٹ فارم کی حیثیت سے شنگھائی تعاون تنظیم ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے، نوجوانوں کے مشن کی حوصلہ افزائی کرنے اور تعاون کے مواقعوں کو بڑھانے میں روزبروز اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ شرکاٰء کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو بہت اہمیت دیتی ہے، اور نوجوانوں کے تبادلے کے پروگراموں، اختراعی اور کاروباری فورمز اور رضاکارانہ میکانزم کے ذریعے نوجوانوں کو علاقائی امن، ترقی اور پیشرفت کے فعال فروغ کی ترغیب دیتی ہے،جو اتحاد اور تعاون کو برقرار رکھنے اور مشترکہ مستقبل کی تخلیق کی ذمہ داری میں مدد دیتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تنظیم
Previous Post

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی یادگاری تقریب کے موضوع کا اجراء

Next Post

چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام لیورپول میں "امن کی گونج " نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چائنا

چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام لیورپول میں "امن کی گونج " نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading