• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین، سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے دوسرےکل رکنی اجلاس کے اعلامیے کا اجرا

News Editor by News Editor
فروری 28, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا دوسرا کل رکنی اجلاس 26 تا 28فروری تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے کی اور مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اس اجلاس سے اہم خطاب کیا۔

کل رکنی اجلاس نے شی جن پھنگ کی سیاسی بیورو کے ایما پر پیش کی گئی ورک رپورٹ سنی اور اس پر غور کیا۔ کل رکنی اجلاس میں پارٹی اور ریاستی اداروں کی اصلاحات کے منصوبے کے مسودے ، 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے لئے مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی طرف سے پیش کردہ ریاستی اداروں کے رہنمائوں کے امیدواروں کی فہرست اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے لئے پیش کردہ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے رہنمائوں کے امیدواروں کی فہرست کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں پارٹی اور ریاستی اداروں کی اصلاحات کے منصوبے پر نظرثانی کی گئی اور مظوری بھی دی گئی۔ شی جن پھنگ نے اس منصوبے کے مسودے کی وضاحت کل رکنی اجلاس کو پیش کی۔کل رکنی اجلاس نے اتفاق کیا کہ پارٹی اور ریاستی اداروں کی اصلاحات کے منصوبے کو قانونی ایجنڈے کے مطابق چودہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں نظرثانی کے لئے پیش کیا جائےگا۔

کل رکنی اجلاس میں پاڑی کی بیسویں قومی کانگریس کے پہلے کل رکنی اجلاس کے بعد مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے کاموں کی تصدیق کی گئی اور خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات کے لئے پارٹی کی 20 ویں قومی انگریس کی طرف سے کئے گئے اہم انتظامات ایک جدید سوشلسٹ ملک کی جامع تعمیر اور چینی قوم کی عظیم نشاط ثانیہ کو جامع طور پر فروغ دینے کے لئے عظیم اور دور رس اہمیت کے حامل ہیں۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اس وقت عالمی صورتحال میں گہری تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور دنیا افراتفری اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے۔جبکہ چین کی ترقی ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جس میں اسٹریٹجک مواقع اور چیلنجز بیک وقت موجود ہیں اور غیر یقینی صورتحال اور غیر متوقع عوامل میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ کل رکنی اجلاس میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ اصلاحات اور کھلے پن پر ثابت قدمی کے ساتھ عمل کرنا ، ایک جدید سوشلسٹ ملک کی ہمہ گیر تعمیر کے لئے متعدد اسٹرٹیجک، تخلیقی اور اہم اصلاحاتی اقدامات اپناتے ہوئے اہم اور کلیدی شعبوں میں نئی کامیابیاں حاصل کرنا ضروری ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجلاسچینسی پی سیکمیونسٹ پارٹی
Previous Post

بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شرکت سے منع کیا تھا، والدہ ولید اقبال

Next Post

دنیا کا کوئی بھی ملک انسانی حقوق کا" جج" بننے کا اہل نہیں ، چینی وزیر خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر خارجہ

دنیا کا کوئی بھی ملک انسانی حقوق کا" جج" بننے کا اہل نہیں ، چینی وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading