• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شیانگ شان فورم

چین، سیکیو رٹی کے حوالے سے اثر و رسوخ کا حا مل شیانگ شان فورم ختم ہو گیا

News Editor by News Editor
نومبر 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں منعقد ہو نے والا بیجنگ شیانگ شان فورم ختم ہو گیا ۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس کے دوران، 100 سے زائد ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے 1,800 سے زائد نمائندوں نے "مشترکہ سلامتی اور پائیدار امن” کے موضوع پر مکالمے اور تبادلہ خیال میں حصہ لیا ۔اس بار شرکاء کی تعداد اب تک کی سب سے بڑی تعداد تھی ۔

"ہمیں تمام فریقوں کی آواز کو سننا چاہیے اور مشترکہ جیت کا تصور اپنانا چاہیے۔ یہ بیجنگ شیانگ شان فورم کی تجویز ہے۔” افغانستان ڈویلپمنٹ اینڈ پیس ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر خادم کی جانب سے بیجنگ شیانگ شان فورم پر یہ تبصرہ بہت سے شرکاء کی آواز ہے۔

یوکرین کے موجودہ بحران اور فلسطین-اسرائیل تنازعے کے تناظر میں، فورم کی مقبولیت نے سیکورٹی کے مسائل پر مشترکہ بات چیت ، تبادلوں اور رابطوں کو بڑھانے کی دنیا کی خواہش کو ظاہر کیا ہے ۔ اجلاس میں شریک ماہرین نے مزید سفارت کاری، مزید مذاکرات اور مزید تبادلوں پر زور دیتے ہوئے امن اور سلامتی کا مشترکہ مطالبہ کیا ۔

موجودہ دور میں چین کی طرف سے پیش کردہ عالمی سیکورٹی انیشیٹو ،عالمی سیکورٹی گورننس کے لیے ایک اہم حل بن گیا ہے اور اسے 100 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے مثبت جواب ملا ہے۔

عالمی سیکورٹی انیشیٹو کو نافذ کرنے کے لیے ایک اہم میکانزم اور پلیٹ فارم کی حیثیت سے، بیجنگ شیانگ شان فورم، "مشترکہ سلامتی، پائیدار امن” کے موضوع پر، اس انیشیٹو کے بنیادی تصور کا احاطہ کرتا ہے اور تمام فریقوں کو سیکیورٹی حکمت عملی تلاش کرنے اور سیکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجلاسبیجنگشیانگ شانعالمی سیکورٹی
Previous Post

سینیٹ اجلاس، فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

Next Post

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی مہلت کا آخری دن ختم (آج)سے قانون حرکت میں آئے گا، سرفراز احمد بگٹی

News Editor

News Editor

Next Post
نگران وزیر داخلہ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی مہلت کا آخری دن ختم (آج)سے قانون حرکت میں آئے گا، سرفراز احمد بگٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading