• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سی ایم جی فورم

چین، دوسرےسی ایم جی فورم کا شنگھائی میں انعقاد

News Editor by News Editor
جولائی 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے مشترکہ زیر اہتمام دوسرا سی ایم جی فورم شنگھائی میں منعقد ہوا ، جس میں بین الاقوامی تنظیموں ، چینی اور غیر ملکی مین اسٹریم میڈیا ، چینی اور غیر ملکی تھنک ٹینکس ، ملٹی نیشنل انٹرپرائزز اور دیگر شعبوں کے 230 سے زائد نمائندوں نے آن لائن اور آف لائن طریقوں سے شرکت کی۔

چائنا میڈیا گروپ ، شنگھائی کے متعلقہ محکموں کے ذمہ دار افراد، اور چین میں موجود ، نیپال ، سلوواکیا ، ارجنٹائن ، کولمبیا ، سنگاپور ، اسرائیل ، ڈنمارک ، یوراگوئے اور نیوزی لینڈ کےسفارتکاروں نےافتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

شنگھائی میں سی پی سی کمیٹی کے سیکریٹری چن جی نینگ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ سمیت دیگر شخصیات نے فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اہم تقاریر کیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ اور شنگھائی کے میئر گونگ زنگ نے مشترکہ طور پر فورم کے منتظمین کی جانب سے اور روسی اخبار کے ڈائریکٹر پاویل نیگوٹسا اور ایشین براڈکاسٹنگ یونین کے سیکریٹری جنرل احمد ندیم نے مشترکہ طور پر دوسرے سی ایم جی فورم کا اقدام جاری کیا۔

اطلاعات کے مطابق فورم کے دوران "بدلتی ہوئی صورتحال میں عالمی مواقع”، "چینی طرز کی جدیدیت کی اعلی معیار کی ترقی” اور "عالمی تبدیلیوں کے تحت میڈیا کی ذمہ داری” کے موضوعات پر تین ذیلی فورمز بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینسی ایم جی فورم
Previous Post

چین اور امر یکہ کے ما بین موسمیاتی تبدیلی کے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون پر تبا دلہ خیال

Next Post

چین، رواں سال 6.78 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں

News Editor

News Editor

Next Post
نئی ملازمتیں

چین، رواں سال 6.78 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading