• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
قانون سازی

چین، حقیقی عوامی جمہو ریت کا تحفظ مز ید مضبوط

News Editor by News Editor
مارچ 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) قانون سازی کا قانون چین میں قانون سازی کے نظام اور سرگرمیوں کو معیاری بنانے اور سوشلسٹ قانونی حکمرانی کے تحفظ کے لئے بنیادی قانون ہے،جسے قانون سازی کا قانون کہا جاتا ہے ۔

رواں سال جاری دو اجلاسوں میں قانون سازی کے قانون کے مسودے کو نظرثانی کے لئے ایک بار پھر قومی عوامی کانگریس کو پیش کیا گیا۔مسودے میں ہمہ گیر عوامی جمہویت پر قائم رہنے اور اسے مزید فروغ دینے کی دفعات شامل ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قانون سازی کے قانون میں ترمیم سے چین میں ہمہ گیر عوامی جمہوریت کا تحفظ مزید مضبوط ہوگا اور ترمیم بذات خود ہمہ گیر عوامی جمہوریت پر عمل در آمد میں ایک اہم ا قدام ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

ایک ملک میں جمہوریت ہے یا نہیں، اس کا جواب اس طرح مل سکتا ہے کہ عوام ملک کے مالک ہیں یا نہیں۔چین کی آبادی ایک عشاریہ چار ارب ہے جو عالمی آبادی کا تقریبا بیس فیصد ہے۔ہمہ گیر عوامی جمہوریت انتخابات کی جمہوریت اور مشاورت کی جمہوریت پر مشتمل ہے جو جمہوری انتخاب،جمہوری مشاورت، جمہوری فیصلے، جمہوری انتظامات اور جمہوری نگرانی کو مربوط کرتی ہے۔ اس نظام کی بدولت چین کی سیاسی اور سماجی زندگی کے ہر شعبے میں عوام کی آواز سنی جا سکتی ہے ، یوں یہ سب سے وسیع، حقیقی اور کارآمد جمہوریت ہے۔

جمہوری انتخابات کی مثال لیجئے۔چین کی قومی عوامی کانگریس کے نمائندوں کے انتخابات دنیا میں سب سے بڑی جمہوری انتخابات ہیں۔ پانچ سطحوں کے عوامی کانگریس کے تمام نمائندوں کو جمہوری انتخابات کے ذریعے منتخب کیا جا تاہے۔ کائونٹی اور تحصیل کی سطح کے نمائندوں کو براہ راست متخب کیا جاتا ہے اور کائونٹی سے اوپر کی سطح کے نمائندوں کو نچلی سطح کے نمائندے منتخب کرتے ہیں۔ ہر ایک علاقے، صنعت، حلقے اور قومیت میں عوامی کانگریس کے نمائندے ہوتے ہیں۔موجودہ قومی عوامی کانگریس کے 2977 نمائندوں میں اقلیتی قومیتوں سے تعلق رکھنے والے نمائندوں کی تعداد 442ہے، فرنٹ لائن ورکرز اور کسانوں کے نمائندوں کی تعداد 497 ہے جو این پی سی کے نمائندوں کی کل تعداد کا 16.69 فیصد ہے۔

مشاورت کی جمہوریت پر ایک نظر ڈالیں تو موجودہ دو اجلاسوں میں سی پی پی سی سی کے ایک مندوب کا کہنا ہے کہ انہوں نے چھوٹے پیمانے پر ٹیکس دہندگان کے لئے وی اے ٹی محصولات میں کمی کی مدت میں توسیع کی تجویز دی تھی اور بہت جلد حکومت کی متعلقہ وزارت کی جانب سے جواب بھی مل گیا کہ ان کی تجویز قبول کر لی گئی ہے۔

جمہوریت کوئی زیور نہیں ہے۔یہ سجاوٹ کے لئے نہیں ہے، یہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ہے۔ ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ سروے ادارے کے مطابق حالیہ برسوں میں چینی حکومت پر چینی عوام کی شرح اطمینان ہر سال 90 فیصد سے زیادہ رہی ہے۔ یہ چین کی مضبوط جمہوری قوت کی حقیقی عکاسی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: عوامی جمہو ریتقانون سازی
Previous Post

چین، بین الاقوامی برادری کی نظر یں 2 اجلا سوں پر مر کوز

Next Post

چین ، کاروباری اداروں کی ترقی کے انڈیکس میں اضافہ جاری

News Editor

News Editor

Next Post
انڈیکس

چین ، کاروباری اداروں کی ترقی کے انڈیکس میں اضافہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading