• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چانگ حوئی پھنگ

چین، جمہوری عمل میں چینی عوام کی شرا کت داری

News Editor by News Editor
مارچ 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چانگ حوئی پھنگ بیجنگ میں ایک کورئیر مین ہیں۔چیزوں کی ڈیلیوری کے دوران انہیں متعلقہ بلڈنگ تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور کبھی کبھار ایڈریس تک پہنچتے پہنچتے انہیں 5 منٹ کی بھی تاخیر ہو جاتی تھی ۔

اگرچہ 5 منٹ کوئی زیادہ تاخیر نہیں ہے ، لیکن اس سارے عمل میں ایک مکمل "کڑی” ہے جو تعطل کا شکار ہو جاتی تھی ۔ مثلااگلے گاہک کے لیے ڈیلیوری تاخیر کا شکار ہو جاتی ،گاہک غیر مطمئن ہو کر کورئیر مین کے خلاف شکایت درج کرواتا اور ہر کوئی ناخوش ہوتا۔

اس کمیونٹی میں پانچ یا چھ سو کورئیر مین کو مستقل اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ۔انہی چیزوں کو دیکھتے ہوئے چانگ نے گزشتہ سال اگست میں 12345 پر کال کی۔ 12345 ایک میونسپل سروس پلیٹ فارم ہے جو مقامی حکومتوں کی جانب سے قائم کیا گیا ہے اور شہری مختلف مسائل پر مشاورت یا تجاویز دینے کے لئے اس فون نمبر پر کال کرسکتے ہیں۔ دو روز بعد چانگ کو کمیونٹی کے سربراہ کی جانب سے جوابی کال موصول ہوئی۔ چھ مہینے بعد،اس کمیونٹی کی سبھی 154 بلڈنگ یونٹس پر نئے نمبر پلیٹس لگا دی گئیں۔ مزید حیران کن بات یہ رہی کہ انہی کورئیر مین کے تجویز کردہ اسٹائل پر نئی نمبر پلیٹ ڈیزائن کی گئی۔ یہ جمہوری عمل میں حصہ لینے والے عام چینی عوام کی محض ایک کہانی ہے۔

جمہوریت کوئی نعرہ یا آرائشی زیور نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد عوامی تقاضوں کی روشنی میں مسائل کا حل ہے ۔ چین میں، آپ بخوبی مشاہدہ کر سکتے ہیں کہ چینی لوگ مختلف طریقوں سے بہتر زندگی اور بہتر سماجی حکمرانی کے لئے فعال طور پر اپنی آراء پیش کرتے ہیں. مثال کے طور پر چینی حکومت کی ویب سائٹ نے متعدد میڈیا اداروں اور سرکاری اداروں کے اشتراک سے مسلسل نویں سال "میں وزیر اعظم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں” کے عنوان سے تجاویز جمع کرنے کی آن لائن سرگرمی کا اہتمام کیا۔

اس دوران سرکاری کاموں اور عوامی پالیسیوں میں مزید بہتری کے بارے میں انٹرنیٹ صارفین کی رائے اور تجاویز کو جمع کیا جاتا ہے۔کچھ اہم تجاویز کو حکومت کی سالانہ ورک رپورٹ کے ڈرافٹنگ گروپ کے حوالے کر دیا جاتا ہے اورکچھ متعلقہ اداروں کو مطلوبہ حل کے لیے بھیج دی جاتی ہیں۔ 2022 میں، 1100 سے زیادہ تجاویز کو سرکاری ورک رپورٹ کی ڈرافٹنگ ٹیم تک بھیجا گیا تھا۔ 2023 میں صرف فروری میں ہی 3905 تجاویز موصول ہوئیں۔ انٹرنیٹ صارفین نےروزگار،فلاح و بہبود ، فنانس،صحت عامہ ، گورننس اور تعلیم جیسے مختلف پہلوؤں میں رائے اور تجاویز پیش کیں۔

درحقیقت، جمہوری عمل میں شریک ہونے کے بارے میں چینیوں کا شعور بچپن سے ہی فعال طور پر پروان چڑھایا گیا ہے۔ مثال کے طور پر ، میرے بچے کا اسکول ہر سال کئی تحقیقاتی پروگرامز کا انعقاد کرتا ہے جو مکمل طور پر طلباء کے ذریعے شروع کیے جاتے ہیں اور آگے بڑھائے جاتے ہیں۔کینٹین میں کفایت شعاری سے لے کر چھتریاں بانٹنے تک،نیز اسکول کے باہر سڑک پر ٹریفک جام تک، طلباء حل تلاش کرنے کے لئے بھرپور کوشش کرتے ہیں. دوسری جانب اسکول بھی طلباء کی تجاویز کا مکمل احترام کرتا ہے اور ان پر عمل درآمد کرنے میں معانت فراہم کرتا ہے، جس سے بچوں کی بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔یہاں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ بچپن سے ہی چینیوں کے جمہوری شعور کا مکمل احترام کیا جاتا ہے اور یہ طالب علم بڑے ہو کر مزید ذمہ دار افراد بن جائیں گے۔

ہر سال کے دو اجلاسوں کے دوران، اجلاس کا ایجنڈا، نمائندوں کی تجاویز وغیرہ اکثر توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔ اس جمہوری عمل میں لوگوں کی شرکت کا جوش عروج پر ہے ۔ مغربی ممالک کی سیاست میں مفادات پر مبنی گروہی محاذ آرائی کے برعکس، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں چین میں مختلف جمہوری جماعتوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ عوام کے لیے بہتر زندگی لائی جائے۔ دو اجلاسوں کے نمائندے اور مندوبین تمام شعبہ ہائے زندگی اور خطوں سے وابستہ ہیں، جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ پالیسی اور اقدامات ہر ایک کے خدشات کو بہترین طریقے سے حل کرسکتے ہیں. ہر ایک آدمی اپنی آواز بلند کر سکتا ہے،ہر ایک کو رائے دینے کا راستہ مل پاتا ہے ،اور ہر ایک کی آواز سنی جاتی ہے اور سوالات کے جوابات مل سکتے ہیں، یہی چین کی جمہوریت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جمہوری عملچانگ حوئی پھنگچینی عوام
Previous Post

چین ، کاروباری اداروں کی ترقی کے انڈیکس میں اضافہ جاری

Next Post

ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے، طلال چوہدری

News Editor

News Editor

Next Post
طلال چوہدری

ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے، طلال چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading