• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین، جدیدیت کے سوال کا جواب دینے کے لیےچینی لائحہ عمل

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور دنیا کی سیاسی جماعتوں کے درمیان اعلیٰ سطحی مکالمے میں شرکت کی اور کلیدی تقریر کی۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے گلوبل سویلائزیشن انیشی ایٹو کی وضاحت کی، جو عالمی جدیدیت اور انسانی تہذیب کی ترقی کے عمل کو فروغ دینے کے لیے ایک چینی حل فراہم کرتا ہے۔ جدیدیت کا ادراک بین الاقوامی برادری کی مشترکہ کوشش ہے۔ مختلف ترقی کے مراحل اور تاریخی ثقافتوں کی وجہ سے، مختلف ممالک جدیدیت کے بارے میں مختلف تفہیم رکھتے ہیں۔
"جدیدیت کے سوال” کا جواب کیسے دیا جائے؟

شی جن پھنگ نے پانچ تجاویز پیش کیں: ہمیں عوام کو اولین اہمیت دینے کے تصور پر قائم رہنا چاہیے اور جدیدیت کی سمت میں لوگوں کی فطرت کو اجاگر کرنا چاہیے؛ ہمیں آزادی اور خود انحصاری کے اصول کو برقرار رکھنا چاہیے اور جدیدیت کے راستوں کے تنوع کو تلاش کرنا چاہیے۔ جدیدیت کے عمل کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے سالمیت اور اختراع کا احساس قائم کرنا چاہیے؛ دوسروں کا کا خیال رکھا جانا چاہیئے تاکہ وہ جدید کاری کی کامیابیوں سے فائدہ حاصل کر سکیں؛ہمیں ایک محنت کرنے کا بھرپور رویہ برقرار رکھنا چاہیے اور جدیدیت کی قیادت کی مضبوطی کو یقینی بنانا چاہیے۔ یہ جامع تشریحات جدیدیت کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے بنی نوع انسان کے لیے سمت کی نشاندہی کرتی ہیں۔

جب کوئی ملک جدیدیت کی طرف بڑھتا ہے، تو اسے نہ صرف جدیدیت کے عمومی قوانین پر عمل کرنا چاہیے، بلکہ خود کو اپنے قومی حالات اور اپنی خصوصیات پر مبنی ہونا چاہیے، اور مواقع کو بانٹنے اور مشترکہ خوشحالی پر اصرار کرنا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینکمیونسٹ پارٹی آف چائنا
Previous Post

چین، سرحدی اقتصادی تعاون زونز کی ترقی کو فروغ دینے کے لیےپالیسی اقدامات کا اجرا

Next Post

چین، معاشرے کی جدیدیت کو فروغ دینے کا نیا تصور

News Editor

News Editor

Next Post
مشاورتی کانفرنس

چین، معاشرے کی جدیدیت کو فروغ دینے کا نیا تصور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading