• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین، بیجنگ میں دنیا کی مستقبل کی ترقی پر فورم کا انعقاد

News Editor by News Editor
نومبر 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی پیپلز یونیورسٹی کی جانب سے قائم کردہ پہلے گلوبل ڈیولپمنٹ فورم کا انعقاد 18 اور 19 نومبر کو بیجنگ میں ہوا۔پیر کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی 100 سے زائد سیاسی اور کاروباری شخصیات اور اسکالرز نے "عالمی ترقی کو مشترکہ طور پر فروغ دینے اور مشترکہ مستقبل کی تعمیر” کے موضوع پر فعال طور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس سال کے فورم نے "تمام انسانیت اور عالمی ترقی کی مشترکہ اقدار”، "چینی جدیدکاری اور عالمی اقتصادی ترقی”، "عالمی ترقی اور عالمی گورننس سسٹم کی تعمیر نو” اور "جیت جیت تعاون: عالمی ترقی میں نئے اضافے کی تلاش” کے موضوعات پر تبادلہ خیال کے لئے چار ذیلی فورمز قائم کیے ہیں۔ فورم میں گلوبل ساؤتھ میں ممالک کی ترقی، مستقبل کی ترقی کے کلیدی محرک، اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی پر اہم بات چیت ہوئی۔.

آسٹریلیا چائنا بزنس کونسل کے ڈائریکٹر ڈینو گپی نے کہا کہ گلوبل ساؤتھ کی ترقی سے چین کی خوشحالی کو فروغ ملے گا اور چین کا گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو عالمی خوشحالی کو بھی فروغ دے گا، جس سے ممالک کو اپنے اپنے راستے پر چلتے ہوئے ترقی کا موقع ملے گا، مشترکہ ترقی اور خوشحالی کو پروان چڑھایا جا سکے گا ، اور اس کا نتیجہ عالمگیر ہم آہنگی کی صورت میں سامنے آئے گا، جو استحصال پر مبنی نہیں۔

فورم میں چینی پیپلز یونیورسٹی نے تھیم رپورٹ "ترقی پر مبنی حل، عالمی ترقی کے پلیٹ فارم کے طور پر دنیا ” جاری کی۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ آج دنیا میں موجود مختلف مسائل اور چیلنجز کو ترقیاتی ماڈل کی تبدیلی اور مزید ترقی پر انحصار کرتے ہوئے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

چین، پہلی تین سہ ماہیوں میں قومی سمندری معیشت کی مثبت بحالی جاری

Next Post

چینی و فرا نسیسی صدور کے ما بین فلسطین -اسرائیل تنازع  پر تبادلہ خیال

News Editor

News Editor

Next Post
⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین

چینی و فرا نسیسی صدور کے ما بین فلسطین -اسرائیل تنازع  پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading