• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سی پی سی

چین، اگلی ششماہی کے اقتصادی کام پرسی پی سی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس

News Editor by News Editor
جولائی 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے موجودہ اقتصادی صورتحال اور اگلی ششماہی کے اقتصادی کام کے بندوبست پرایک اجلاس کا انعقاد کیا ، چینی صدر شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔

چینی میڈ یا کے مطا بق پیر کے روزاجلاس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ رواں سال چین کی معیشت مجموعی طور پر تسلسل سے بحال ہو رہی ہے ،اعلی معیار کی ترقی کو مضبوطی سے فروغ دیا جا رہا ہے،صںعتی اپ گریڈنگ کو ترقی مل رہی ہے ،خوراک اور توانائی کے تحفظ کو موثر طور پر یقینی بنایا گیا ہے ،سماجی استحکام برقرار رہا ہے جو پورے سال میں سماجی و اقتصادی ترقی کے اہداف کی تکمیل کے لیے اچھی بنیاد فراہم کرتا ہے۔

اجلاس میں کہا گیا کہ موجودہ معیشت کو نئی مشکلات اور چیلنجز کا سامنا ہے جن میں اندرونی کھپت کی کمی،کچھ صنعتی و کاروباری اداروں کے آپریشن میں مشکلات،اہم شعبوں میں زیادہ خطرات اور پیچیدہ بیرونی ماحول شامل ہیں۔چینی معیشت لچکدار اور مضبوط ہے اور طویل المدتی بہتری کے بنیادی پہلو میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ اگلی ششماہی میں مستحکم طور پر ترقی کو فروغ دیا جائے گا،نئے ترقیاتی تصور پر مکمل انداز میں عمل درآمد کیا جائے گا،اصلاحات و کھلے پن کو جامع طور پر فروغ دیا جائے گا،میکرو پالیسی کے کنٹرول کو وسیع بنایا جائے گا۔اندرونی ضروریات کو فروغ دیا جائے گا اور اعتماد کو مضبوط بنایا جائے گا۔

اجلاس میں سرکاری ملکیت کے صنعتی و کاروباری اداروں کی مسابقتی صلاحیت کو بلند کرنے اور نجی اداروں کے ترقیاتی ماحول کو بہتر بنانے پر بھی زور دیا گیا۔اس کے علاوہ عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات پر بھی زور دیا گیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی نے 21 جولائی کو بیجنگ میں سی پی سی سے غیروابستہ شخصیات کے لیے ایک سمپوزیم منعقد کیا، جس میں جمہوری جماعتوں کی مرکزی کمیٹیوں، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کے سربراہان اور غیر جماعتی افراد کے نمائندوں کی رائے اور تجاویز کو سنا گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجلاسچینی صدرسینٹرل کمیٹیششماہی
Previous Post

چین کا قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا نے کا اعلان

Next Post

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل، وزیراعلیٰ نے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنادی

News Editor

News Editor

Next Post
اسلامیہ یونیورسٹی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل، وزیراعلیٰ نے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading