• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
انسان بردار خلائی مشن

چین، انسان بردار خلائی مشن کے عملے کی زمین پر کامیاب واپسی

News Editor by News Editor
اکتوبر 31, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینژو-16 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی کے ساتھ زمین پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی شینزو-16 انسان بردار مشن کی کامیاب تکمیل ہوئی ۔

منگل کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 11 منٹ پر خلائی جہاز زمین پر اترا جس میں میں موجود تین چینی خلاباز بھی صحت مند اور محفوظ رہے ۔ شینزو-16 انسان بردار خلائی جہاز 30 مئی 2023 کو لانچ کیا گیا تھا اور پھر اس کی ڈاکنگ تھیان حہ نامی کور ماڈیول کے ساتھ کی گئی تھی ۔ چینی خلائی اسٹیشن کے استعمال کے مرحلے میں یہ چین کا پہلا انسان بردار مشن تھا۔ تینوں چینی خلاباز 154 دن تک مدار میں رہے ، جس دوران انہوں نے کیبن سے باہر آپریشنل امور انجام دیے اور چینی خلائی اسٹیشن کی چوتھی خلائی تدریسی سرگرمی بھی انجام دی ۔

اس کے علاوہ خلاباز وں کے عملے اور زمینی سائنسی محققین کے قریبی تعاون سے ایرو اسپیس میڈیسن، بائیو ٹیکنالوجی اور خلائی ٹیکنالوجی جیسے خلائی سائنس کے متعدد تجربات کیے گئے اور خلائی حیات سائنس اور انسانی جسم کی تحقیق، مائیکرو گریویٹی فزکس اور نئی خلائی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اہم پیش رفت حاصل کی گئی چین، انسان بردار خلائی مشن کے عملے کی زمین پر کامیاب واپسی
تینوں چینی خلاباز 154 دن تک مدار میں رہے ،خلا ئی ایجنسی
بیجنگ ()
چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینژو-16 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی کے ساتھ زمین پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی شینزو-16 انسان بردار مشن کی کامیاب تکمیل ہوئی ۔منگل کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 11 منٹ پر خلائی جہاز زمین پر اترا جس میں میں موجود تین چینی خلاباز بھی صحت مند اور محفوظ رہے ۔ شینزو-16 انسان بردار خلائی جہاز 30 مئی 2023 کو لانچ کیا گیا تھا اور پھر اس کی ڈاکنگ تھیان حہ نامی کور ماڈیول کے ساتھ کی گئی تھی ۔ چینی خلائی اسٹیشن کے استعمال کے مرحلے میں یہ چین کا پہلا انسان بردار مشن تھا۔ تینوں چینی خلاباز 154 دن تک مدار میں رہے ، جس دوران انہوں نے کیبن سے باہر آپریشنل امور انجام دیے اور چینی خلائی اسٹیشن کی چوتھی خلائی تدریسی سرگرمی بھی انجام دی ۔اس کے علاوہ خلاباز وں کے عملے اور زمینی سائنسی محققین کے قریبی تعاون سے ایرو اسپیس میڈیسن، بائیو ٹیکنالوجی اور خلائی ٹیکنالوجی جیسے خلائی سائنس کے متعدد تجربات کیے گئے اور خلائی حیات سائنس اور انسانی جسم کی تحقیق، مائیکرو گریویٹی فزکس اور نئی خلائی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اہم پیش رفت حاصل کی گئی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسانی جسمخلائی سائنسزمینسائنس
Previous Post

جاۓ وقوعہ اور جدید ٹیکنالوجی

Next Post

نو مئی واقعات،عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان کی بہنوں

نو مئی واقعات،عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading