• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین

چین، انسانیت کے ہم نصیب معاشرہ با رے پہلی رپورٹ کا اجرا

News Editor by News Editor
اپریل 4, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)2023 چین کے سپریم لیڈر شی جن پھنگ کے پیش کردہ انسانیت کے ہم نصیب معاشرےکے انیشئٹیو کی 10 ویں سالگرہ ہے۔

اس حوالے سے چائنیز پپلز یونیورسٹی کے چونگ یانگ انسٹیٹیوٹ فار فنائنشل اسٹڈیز نے بیجنگ میں انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے انیشئٹیو کی 10 ویں سالگرہ پر ایک خصوصی رپورٹ جاری کی۔ یہ اندرون اور بیرون ملک تھنک ٹینکس کی پہلی رپورٹ ہے جس میں انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے انیشئٹیو پر گزشتہ دس سالوں میں عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا ہے۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
رپورٹ کے مطابق انسانیت کا ہم نصیب معاشرہ ، شی جن پھنگ کی سفارتی سوچ کا نظریاتی اور عملی محور ہے اور یہ چین کا "عالمی خواب” بھی ہے جو عالمی نظم و نسق کو بہتر بنانے کے لئے ہے۔

انسانیت کے ہم نصیب معاشرےکا تصور چینی قوم کی ثقافتی روایات اور ہم آہنگی کے تصور کو آگے بڑھاتا ہے اور دنیا کے دیگر ممالک کی ترقی کے لئے مزید مواقع پیدا کرتا ہے۔ یہ بین الاقوامی ترقی، اقتصادی اور تجارتی انفراسٹرکچر، غیر ملکی امداد، سیاسی تبادلوں میں امن کے راستے، فوجی سلامتی اور عالمی حکمرانی میں چین کے عملی اقدامات کی رہنمائی اور علاقائی تعاون، عالمی سطح پر عوام کے ذریعہ معاش اور انسانی حقوق کے تحفظ میں دوسرے ممالک کو فائدہ پہنچانے کے لیے چین کا عملی تصور بھی ہے۔

رپورٹ میں اس بیانیے کی تردید کی گئی ہے جس میں بعض یورپی اور امریکی سیاست دانوں، تھنک ٹینکس اور میڈیا کی جانب سے انسانیت کے ہم نصیب معاشرےکو غلط سمجھا گیا ہے،اس کی روح کو مسخ کیا گیا ہے اور اسے بدنام کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسانیت کا ہم نصیب معاشرہ دنیا کی مختلف تہذیبوں کے لئے ساتھ رہنے کا ایک نیا نمونہ ، عالمی حکمرانی کے لئے ایک نیا خیال، بین الاقوامی تبادلوں کے لئے ایک نیا تصور، علاقائی تعاون کے لئے ایک نیا منصوبہ، اور چین کی دانشمندی میں ایک نیا حصہ ہے.

اگر دنیا مشاورت اور مکالمے، مشترکہ تعمیر اور اشتراک، باہمی تعاون، تبادلوں اور باہم سیکھنے اور سبز اور کم کاربن کے بنیادی اصولوں اور اقدار پر عمل پیرا رہے تو چین کے نزدیک انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کو یقینی طور پر حقیقی معنوں میں عملی چامہ پہنایا جا سکتا ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

133 ویں گوانگ جو میلے کی پانچ نئی خصوصیات ہیں،وزارت تجارت

Next Post

چین اور عرب ممالک نے تہذیبوں کے مابین سیکھنے کے عمل کی مثال قائم کی ہے ، وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
وزارت خارجہ

چین اور عرب ممالک نے تہذیبوں کے مابین سیکھنے کے عمل کی مثال قائم کی ہے ، وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading