• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی وزارت خارجہ

چین، آسٹریلیا تعلقات کی مستحکم ترقی دونوں ممالک کے عوام کے بنیادی مفاد میں ہے ،وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
دسمبر 21, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں بتایا کہ آج چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے،

صدر شی جن پھنگ نے آسٹریلوی گورنر جنرل ہرلی اور وزیر اعظم البانیز کے ساتھ مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا، اور وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے بھی اس اہم دن کو منانے کے لئے وزیر اعظم البانیز کے ساتھ تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔

ماؤ ننگ نے کہا کہ ہم نے مشاہدہ کیا ہے کہ وزیر اعظم البانیز نے دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر دی آسٹریلین میں ایک دستخط شدہ مضمون شائع کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ 50 سال قبل آسٹریلیا اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام نے آسٹریلیا کے لئے مزید مواقع اور خوشحالی سے بھرپور دنیا کی پیش گوئی کی تھی ، اور 50 سال بعد ، آسٹریلیا اب بھی آسٹریلیا چین تعلقات کو مستحکم کرنے اور بہتر مستقبل کی تعمیر کا خواہاں ہے۔

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر آسٹریلوی وزیر خارجہ محترمہ پینی وانگ چین کا دورہ کر رہی ہیں۔چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای آج سہ پہر ان سے بات چیت کر رہے ہیں اور چین آسٹریلیا سفارتی اور تزویراتی مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کریں گے۔ حال ہی میں دونوں ممالک کے درمیان یہ ایک اور اہم اعلیٰ سطحی تبادلہ ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ اس دورے سے بالی اجلاس میں دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے، دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کو ایک موقع کے طور پر لینے ، مکالمے کو مضبوط بنانے، تعاون کو وسعت دینے، اختلافات کو حل کرنے ، باہمی احترام، باہمی فائدے اورجیت جیت کے اصولوں کے مطابق صحیح راستے اور پائیدار ترقی کی طرف واپسی کے لیے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آسٹریلیاچین
Previous Post

چین کی جانب سے عالمی برادری کو افغانستان کی امداد کے فروغ کی در خواست

Next Post

چین اور روس کے تعلقات تبدیلیوں کی آزمائشوں پر پورے اترے ہیں، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور روس

چین اور روس کے تعلقات تبدیلیوں کی آزمائشوں پر پورے اترے ہیں، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading