• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
انضمام الحق

انضمام الحق

چیمپئنز ٹرافی میں صرف ایک اسپنر کو کھلانا سب سے بڑی غلطی تھی، انضمام الحق

90 کی دہائی کے پلیئرز کو نکال دیا جائے تو پاکستان کی کرکٹ ہلکی رہ جائے گی ،سابق کپتان

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 17, 2025
in کھیل
0 0
0

لاہور(سپورٹس نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان صرف آج نہیں بلکہ ایک سال سے اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہا۔

چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی غلطی کی کہ ہم نے صرف ایک اسپینر رکھا۔ انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زلمی ایسی ٹیم ہے جو ہمیشہ ہر ٹورنامنٹ میں فیورٹ ہوتی ہے۔ پاکستان صرف آج نہیں بلکہ ایک سال سے اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہا۔انہوں نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اکٹھے ہو کر سوچیں کہ پرفارمنس کیوں بہتر نہیں۔ اور میرے خیال سے لڑکوں کو وقت دینا چاہیے۔ مینجمٹ اسٹاف پر اعتماد کرنا ہوگا۔

انضمام الحق نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی غلطی کی کہ ہم نے صرف ایک اسپینر رکھا۔ اور ریسٹ تب دیا جاتا ہے جب ٹیم جیتتی ہے۔ اور ہارنے کے بعد ہم اس حالت میں نہیں کہ سینئر کھلاڑیوں کو ریسٹ دیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بتانا چاہیے کہ بابر سمیت سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا۔انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے جس برینڈ کی کرکٹ کھیلنی ہے اس کی منصوبہ بندی ہونی چاہیے۔ اور اگر 90 کے کھلاڑیوں کو نکال دیا جائے تو پاکستان کی کرکٹ ہلکی رہ جائے گی۔

90 کا ایرا کرکٹ کے لحاظ سے بہت بھاری ہے اور 90 کے کھلاڑیوں کو سب جانتے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ اگر درست سمت میں اقدام نہیں کریں گے تو ہم نیچے سے نیچے جائیں گے۔ اور ہماری کرکٹ 2 سال سے نیچے جا رہی ہے۔ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ صرف درست سمت میں کام کرنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ بابر بڑا کھلاڑی ہے اور جس کی کرکٹ زیادہ ہوتی ہے اس پر برا وقت آتا ہے۔ اب بابر کو چاہیے کہ وہ اس برے وقت سے کیسے نکلتا ہے۔ زلمی بابر کو ہمیشہ سپورٹ کرتی آئی ہے اور آگے بھی سپورٹ کرتی رہے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسپنرانضمام الحقپاکستانچیمپئنز ٹرافیغلطیکرکٹ
Previous Post

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کراچی کے بعد لاہور میں رونمائی

Next Post

میں زیادہ سے زیادہ 10 سے 15 اوورز کروا سکتا ہوں، بھارتی اسپنرورون چکرورتی کا انکشاف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ورون چکرورتی

میں زیادہ سے زیادہ 10 سے 15 اوورز کروا سکتا ہوں، بھارتی اسپنرورون چکرورتی کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading