لاہور(کامرس ڈیسک)چکی مالکان نے چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی قیمت 160روپے کلو تک پہنچ گئی ۔
چکی اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 5000 روپے سے بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے قیمت میں اضافہ نا گزیر تھا۔
دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔
نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔
QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited
قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.
قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.