• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فواد چوہدری

چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ساتھ بیٹھے ، فواد چوہدری

News Editor by News Editor
مئی 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ساتھ بیٹھے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ساتھ بیٹھے۔

فواد چوہدری نے کہاکہ حکومت نے مثبت جواب کورٹ میں جمع کروایا۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا سیاسی جماعتیں خود مذاکرات کررہی ہیں یا پھر پس پردہ محرک موجود ہیں۔ فواد چوہدری نے کہاکہ ابھی تک مذاکرات سیاسی جماعتیں خود کررہی ہیں ہم چاہتے ہی محرک بھی ہمارے ساتھ بیٹھے ،مسئلے سارے ادھر ہی سے آتے ہیں۔ صحافی نے سوال کیاکہ کیا مستقبل میں پیپلز پارٹی سے اتحاد کی صورت پیدا ہو سکتی ؟۔

فواد چوہدری نے کہاکہ سنجیدہ جماعتیں چاہتی ہیں کہ معاملات آگے بڑھیں ،حکومت کے جواب سے ظاہر ہوتا وہ جلدی اسمبلی توڑنے کے لئیے تیار ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہم نے اپنے مؤقف میں پہلے بھی لچک دکھائی ہے ،ہم نے کہا ہے کہ ایک دن انتخابات کے لئیے آئینی ترمیم کرنے کو تیار ہیں۔سابق وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاکہ افسوس ہے سیاست دانوں کو موقع ملا لیکن اس سے فائدہ نہیں اٹھایا گیا،مذاکرات ہوئے کہ ملک کے مسائل حل کیے جا سکیں، الیکشنز ہو سکیں۔

انہوںنے کہاکہ اندر مذاکرات ہو رہے تھے اور باہر حکومت کے کچھ لوگ مذاکرات کو تباہ کرنے میں مصروف تھے۔ علی محمد خان نے کہاکہ خواجہ صاحب آپ کس بنیاد پر مذاکرات کے خلاف گرجے،پیپلزپارٹی کے کچھ لوگ بھی مذاکرات کے خلاف بولے۔ علی محمد خان نے کہاکہ کہا جاتا ہے پارلیمان سپریم ہے ،اللہ سپریم ہے اور نیچے عدالت ہے۔ انہوںنے کہاکہ وکلا سے پہلے عدالت کی ذمہ داری ہے کہ آئین بچائیں ۔

انہوںنے کہاکہ آئین پاکستان عوام کی امانت ہے، آئین 90 دن میں انتخابات کا کہہ رہا ہے آپکو کیا اعتراض ہے۔سابق وزیر شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کے سامنے ہم نے اپنا جواب جمع کروایا ہے، یقین ہے جج صاحبان نے اس کا مطالعہ کر لیا ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف معاملات کو سنجیدگی سے حل کرنے کے لیے بیٹھی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ الیکشنز کا پروسس اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے۔ انہوںنے کہاکہ آئین کو بچانے کے لیے ہم نیک نیتی سے بیٹھے،سیاست میں راستے کھولے جاتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پیش رفت ہوئی لیکن ہم کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔اسد عمر نے کہاکہ پورے ملک کے لوگ سپریم کورٹ اور آئین کیساتھ کھڑے ہیں،ہم آئین سے اظہار یکجہتی کے لیے پرامن ریلی نہیں نکال سکتے۔

انہوںنے کہاکہ ہمیں ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جارہی ،یہ کونسا آئین اور کونسی جمہوریت ہے۔ انہوںنے کہاکہ پچھلے دنوں بھی ہمیں ریلی نکالنے سے روکا گیا،ہم ریلی کے مقام پر بات چیت کے لیے تیار ہیں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹیبلشمنٹپاکستان تحریک انصافحکومتفواد چوہدریمثبت جواب
Previous Post

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار،فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان 10 مئی کو طلب

Next Post

لوگوں کے چہرے پہچاننے کا ہنر جان گئی ہوں ' میرا

News Editor

News Editor

Next Post
میرا

لوگوں کے چہرے پہچاننے کا ہنر جان گئی ہوں ' میرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading