• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد

چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں سی پیک آرٹ نمائش کا اہتمام

News Editor by News Editor
اکتوبر 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے 10 سال مکمل ہونے پر چائنہ میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ سی پیک آرٹ نمائش سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ سی پیک سے جہاں پاک چین تعلقات میں مضبو طی آئی ہے وہیں دونوں ممالک کے درمیان عوامی تبادلوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

اس موقع پر اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کے دوران تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم میں شرکت اس امر کی عکاسی کرتی ہے کہ پاک چین تعلقات تاریخ کے ایک نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ چین میں قیام کے دوران وزیر اعظم انوارالحق چینی صدر شی چن پھنگ اور اپنے چینی ہم منصب لی چھیانگ سے ملاقاتیں کرنے کے علاوہ چین کے دیگر اعلی عہدیدارو ں سے بھی ملیں گے ، جن میں دو طرفہ تعلقات اور سی پیک کے علاوہ دیگر اُمور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے حالیہ دورہ چین کے موقع پر چینی حکام سے زراعت کی ترقی ، سبزترقی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ریلویز کے ایم ایل ۔ون کے حوالے سے مُفید مذاکرات کا امکان ہے اور اس حوالے سے عوام کو اچھی خبریں ملیں گی ۔وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ بیجنگ کے بعد وزیر اعظم چین کے شہر اُرمچی کا بھی دورہ کریں گے ۔اُنہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ ثقافتی سرگرمیاں انسان کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہیں ۔ مرتضی سولنگی نے کہا کہ سی پیک آرٹس نمائش سے طلبہ کو آگاہی حاصل ہوگی کہ پاک چین دوستی ہمارے لیئے کتنی اہمیت رکھتی ہے۔

اس موقع سی پیک کے سابق پروجیکٹ ڈائریکڑ احسان داود بٹ نے ایف ایم 98 دوستی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تصویر ی نمائش سے سی پیک کے تحت مکمل کئے جانے والے منصوبوں اور چینی ثقافت کے بارے میں عوامی سطح پر شعور و آگہی حاصل ہوگی۔

اُنہوں نے کہا کہ سی پیک میں جہاں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو ترجیح دیناشامل ہے وہیں پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینابھی شامل ہے تاکہ عوامی تبادلوں میں اضافہ ہوسکے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ثقافتی سرگرمیوں ہی کی بدولت پاکستان اور چین کے عوام کو ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملےگا۔ احسان داوبٹ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سال کے دوران سی پیک کے تحت پاکستان نے ترقی کے کئی مراحل کامیابی سے طے کرلئے ہیں، جن میں 6ہزار میگاواٹ توانائی ۔5ہزار کلومیٹر طویل شاہراوں کا ایک جال ،800کلومیٹر کی بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائنز کے علاوہ دیگر کامیابیاں شامل ہیں ۔

اُنہوں نے کہا کہ چائنہ میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ سی پیک آرٹ نمائش کے انعقاد سے طلباء کو سی پیک کے تحت مکمل کئے جانے والے منصوبوں کے بارے میں آگاہی حاصل ہوگی اور وہ یہ بات جان سکیں گے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کیلئے کس قدر اہمیت رکھتا ہے۔
چائنہ میڈیا گروپ کے زیر اہتمام سی پیک آرٹس نمائش سے چائنہ میڈیا گروپ ایف ایم 98 دوستی چینل کی اسٹیشن ڈائریکٹر حُو پھنگ پھنگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاک چین دوستی کی ایک واضح مثال ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ سی پیک سے پاکستان میں جہاں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے وہیں پاکستانی عوام کے معیار زندگی میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔حُو پھنگ پھنگ نے کہا کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں روزگار کے نئے مواقع میسرآئیں ہیں ۔

بحریہ یونیورسٹی کے پرو ریکٹررئیر ایڈمرل ریٹائرڈ احمد فوضان نے دوستی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سی پیک کا منصوبہ پاکستان کی معیشت کی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سی پیک آرٹس نمائش کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنے نوجوان نسل کو سی پیک کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کریں ۔

سی پیک اور بیلٹ اینڈروڈ انیشیٹیو کے حوالے سے خصوصی پینٹنگز کی نمائش میں مختلف تصاویر رکھی گئی تھیں ،جس میں شرکاء نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔شرکاء کا کہناتھا کہ پاک چین دوستی کو مزید مضبو طی کیلئے ضروری کہ دونوں ممالک کے عوام الناس کو ایک دوسرے کی ثقافت کے بارے میں آگاہی حاصل کریں ۔

شرکاء نے چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے اس نمائش کے انعقاد کوسراہتے ہوئے کہا کہ اس کی بدولت ہماری نوجوان نسل کو اس بارے میں آگاہی حاصل ہوگی کہ کیسے چین نے پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اپنا مثبت اورتعمیری کردار اد اکیا ہے اور اپنی دوستی کا صیح معنوں میں حق ادا کیا ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلام آ بادانوار الحق کاکڑچائنہ میڈیاوزیر اعظم
Previous Post

چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اہم نہیں، نگران وزیراعظم

Next Post

سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کیلئے گنجائش پیدا نہ کی تو سب کا نقصان ہوگا، مولانا فضل الرحمان

News Editor

News Editor

Next Post
مولانا فضل الرحمان

سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کیلئے گنجائش پیدا نہ کی تو سب کا نقصان ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading