• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
صدر پاکستان

چائنا میڈیا گروپ کی نشریات میں صدر پاکستان کے خصوصی انٹرویو کو چین میں انتہائی مقبولیت ملی

News Editor by News Editor
مارچ 18, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا ،جسے سی ایم جی کے مختلف پلیٹ فارمز پر انتہائی مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔

چائنا میڈیا گروپ کے مختلف چینلز نے صدر پاکستان کے انٹرویو کو اپنے پرائم ٹائم میں نشر کیا اور ایسے مقبول ترین ٹی وی پروگرامز کا انتخاب کیا گیا جنہیں چینی ناظرین میں انتہائی پسندیدگی کا درجہ حاصل ہے۔ ٹی وی چینلز کے ساتھ ساتھ چائنا میڈیا گروپ کے متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی صدر پاکستان کے انٹرویو کو نمایاں کوریج دی گئی ہے اور چینی انٹرنیٹ صارفین نے انتہائی پرجوش ردعمل ظاہر کیا ہے۔

صدر پاکستان
انٹرنیٹ صارفین نے اپنے تبصروں میں کہا کہ پاکستان کے صدر کی دور اندیشی قابل ستائش ہے۔ انہوں نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی باتوں کو بھی خوب سراہا ۔

کچھ صارفین نے اپنے تبصروں میں اس یقین کا اظہار کیا کہ چین اور پاکستان شانہ بہ شانہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے اور خوشحالی حاصل کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان چین کا آہنی بھائی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوستی موجود ہے۔ یہ دوستی سمندر سے گہری اور پہاڑوں سے اونچی ہے۔ چینی عوام نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ چین پاک دوستی نسل در نسل جاری رہے گی۔ چین پاک دوستی زندہ باد۔

صدر پاکستان
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا خصوصی انٹرویو اردو زبان میں کیا گیا۔ چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس تسلسل کے ساتھ اردو زبان کے ذریعے چین اور پاکستان کےتعلقات کو آگے بڑھانے میں ایک پل کا کردار ادا کر رہی ہے اور چین پاک دوستی کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ اس خصوصی انٹرویو کو 66 زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے اور یہ دنیا بھر میں نشر ہو گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چائنا میڈیا گروپخصوصی انٹرویوصدر پاکستاننشریات
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی 2سال بعد یوٹیوب اور فیس بک پر واپسی

Next Post

مختلف ممالک کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے سی پی سی اور عالمی سیاسی جماعتوں کے درمیان اعلی سطح بات چیت میں چینی صدر کی تقریر کی پذیرائی

News Editor

News Editor

Next Post
سی پی سی

مختلف ممالک کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے سی پی سی اور عالمی سیاسی جماعتوں کے درمیان اعلی سطح بات چیت میں چینی صدر کی تقریر کی پذیرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading

 

Loading Comments...